خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ایران کےعلاقے سراوان میں پاکستان کا حملہ (ویڈیو)

ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر، علیرضا مرحمتی کے بقول آج صبح ساڑھے چار بجے سراوان کے ایک سرحدی علاقے میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ان دھماکوں میں تین عورتیں اور چار بچے مارے گئے←  مزید پڑھیے

پاکستان سے کوئی دشمنی نہیں ، ایرانی دہشتگرد نشانہ تھے ،جن کا تعلق اسرائیل سے تھا ، ایران

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبدالہیان نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔ پاکستان میں چھپے ایرانی دہشت گردوں کو نشانہ بنایا، جن کا تعلق اسرائیل سے تھا۔ پاکستان میں چھپے دہشت گردوں کو←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین حل ہو جائے تو اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے: سعودیہ

مسئلہ فلسطین حل ہونے پر سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے اگر ایک جامع معاہدہ طے پا←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ :چوری کے الزام پر رکنِ پارلیمنٹ مستعفی

نیوزی لینڈ کی گرین پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ گلریز قہرمان چوری کے مبینہ الزامات کے بعد پارلیمان سے مستعفی ہوگئیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف کے مطابق پولیس اُن کے خلاف بوتیک سے کپڑوں کی چوری کے تین الزامات←  مزید پڑھیے

امریکہ اور برطانیہ میں برفانی طوفان سے 11افراد ہلاک

امریکہ میں برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا ۔ مختلف حادثات میں 11 افراد جان سے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کو برفانی طوفان نے جکڑلیا، نظام زندگی متاثر ہو رہ گیا ہے ،مونٹانا میں←  مزید پڑھیے

پاکستان پر حملہ:ایران دہشتگردی کاسب سےبڑا سپانسر ہے:امریکہ

پاکستان کے علاقے بلوچستان میں ایران کی جانب سے میزائل حملہ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کی حدود میں ایران کے حملے کی←  مزید پڑھیے

گوگل نے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے صفحہ جاری کردیا

گوگل نے 8فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات سے متعلق آن لائن معلومات کی تلاش اور انتخابی عمل میں مدد دینے کے لیے صفحہ کا اجراء کر←  مزید پڑھیے

امریکی فضائیہ کی افسر نےمس امریکہ کا اعزازجیت لیا

امریکی فضائیہ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدے پر تعینات میڈیسن مارش نے مِس امریکا کا تاج سر پر سجا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ میڈیسن مارش پبلک پالیسی پروگرام میں ماسٹرز کی تعلیم بھی حاصل کر رہی←  مزید پڑھیے

عورت کو خلع کا حق اسلام نے دیا، سپریم کورٹ پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان نے امریکہ میں شادی کرنے اور پاکستان میں خلع لینے کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر میاں بیوی میں ہم آہنگی اور خوشی نہ ہو تو اسلام انہیں علیحدگی کی←  مزید پڑھیے

AI ملازمتوں کیلئے بڑا خطرہ، عالمی ٹیک کمپنیوں کے 7500 افراد بیروزگار

اے آئی (مصنوعی ذہانت) کے سبب لاکھوں ملازمتوں کو خطرہ۔۔۔ 46 عالمی ٹیک کمپنیوں نے محض 15 روز میں 7500 سے زیادہ ملازمین کو فارغ کر دیا۔ دنیا بھر میں اسٹارٹ اپ سمیت ٹیک کمپنیوں نے 2022 اور 2023 میں←  مزید پڑھیے

خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں

مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی سے تعلق رکھنے والی نشوۃ رائف کو جنوب الوادی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لا کے تیسرے←  مزید پڑھیے

گرل فرینڈکی جگہ امتحان دینےوالاگرفتار

محبت کی سچی داستان،عاشق گرل فرینڈکی جگہ امتحان دیتےہوئےگرفتارہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی پنجاب میں انگریز سنگھ نامی نوجوان کواپنی گرل فرینڈسےمحبت کی یقین دہانی کرانامہنگاپڑگیا،نوجوان نےمیک اپ کرکےباقاعدہ طورپرلڑکی کاروپ دھارااوراپنی گرل فرینڈکی جگہ امتحان دینےکیلئےپہنچ گیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق انگریزسنگھ←  مزید پڑھیے

1990 کی دہائی میں بنائی گئی فیریز فروخت کیلئے پیش کردی گئیں

تینوں فیریز1990کی دہائی کےاواخرمیں کینیڈاکےصوبےبرٹش کولمبیامیں استعمال کیلئےبنائی گئیں،اب فروخت کیلئے پیش کی گئی ہیں،جن کی وجہ بھی سامنےآگئی۔ تفصیلات کےمطابق 1990میں بنائی گئی تینوں فیریززیادہ بجٹ کےباعث اورکارکردگی میں ناکامی پرفروخت کیلئےپیش کی گئی ہیں۔ بی سی فیریز کمپنی←  مزید پڑھیے

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

15 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 468,929 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ 15 جنوری 2024 کو جانے والے 778 افغان شہریوں میں 214 مرد، 143←  مزید پڑھیے

جاپان کا جا سوس سیٹلائٹ خلا کی جانب روانہ

شمالی کوریااورقدرتی آفات کی نگرانی کیلئےجاپان نےخلامیں اپناجاسوسی سیٹلائٹ بھیج دیا۔ تفصیلات کےمطابق H2A نامی راکٹ کو تانیگاشیما جزیرے پر واقع تانیگاشیما خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا۔ راکٹ بنانے والی کمپنی متسوبشی ہیوی انڈسٹریز نے اپنے بیان میں کہا←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ میں دلچسپ اور کارآمد فیچر بارے آپ کو معلوم ہے؟

واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔WaBetainfo کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹ فارمیٹنگ←  مزید پڑھیے

فیس بک اور انسٹا گرام میں نئے سال کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ

میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام میں 2024 کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام کے نوجوان صارفین کے تحفظ کے لیے نئے ٹولز متعارف کرائے گئے←  مزید پڑھیے

الیکشن سروے کروانے کا شوق ٬ ٹی وی چینلز کو لینے کے دینے پڑ گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پابندی کے باوجود انتخابی سروے کرانے پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ نجی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیمرا کو ارسال کردہ خط←  مزید پڑھیے

سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کرگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شوکت زیدی پچھلے کچھ عرصہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ اداکاری←  مزید پڑھیے

فری لانسرز کیلئے ڈیجیٹل پیمنٹ گیٹ وے کا بڑا مسئلہ حل

نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے اعلان کیا ہے کہ فری لانسرز کیلئے ڈیجیٹل پیمنٹ گیٹ وے کا بڑا مسئلہ حل کردیا جس کے نتیجے میں یکم فروری سے پائلٹ پراجیکٹ کے تحت 10 ہزار اکاونٹ بنائے←  مزید پڑھیے