ہم سب جانتے ہیں کہ اچھی صحت کے لیے ورزش کتنی ضروری ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تھوڑی سی جسمانی سرگرمی بھی آپ کے دماغ کو صحت مند رکھ سکتی ہے؟ ہم سب جانتے ہیں کہ اچھی صحت← مزید پڑھیے
ہاتھ کی گرفت کی مضبوطی صحت سے متعلق بہت سے رازوں سے پردہ اٹھا سکتی ہے۔ ایسی حالت میں اپنی طاقت کو برقرار رکھنے کے لیے ورزش کرنا بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ انسانی جسم کو اس طرح بنایا← مزید پڑھیے
روزانہ خشک میوہ جات کا استعمال جسم کے کئی مسائل کو کافی حد تک دور رکھتا ہے۔ اگر آپ جسم میں کمزوری محسوس کررہے ہیں تو آپ کو خشک میوہ جات کا استعمال کرنا چاہیے۔ اگر آپ خالی پیٹ کھجور← مزید پڑھیے
یوکرین کی جانب سے دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی حکومتی سفارتی ترجمان کو متعارف کروادیا گیا ہے۔ دنیا کی پہلی اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس حکومتی ترجمان جس کا نام وکٹور یہ رکھا گیا ہے۔ یوکرینی وزارت خارجہ← مزید پڑھیے
میٹا کی کمپنیز فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے بعد اب یوٹیوب نے بھی jump ahead کے نام سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی اپنا نیا فیچر متعارف کروادیا ہے۔ جمپ آہیڈ فیچر ابھی صرف یوٹیوب پریمیئم کے صارفین← مزید پڑھیے
گوگل ایپ میں ایک نیا “شیئر” بٹن آ گیا ہے۔ یہ سرچ بٹن صارف کو کسی بھی چیز کو فوری طور پر شیئر کرنے کی اجازت دیتا ہے، وہ بھی اسے کھولے بغیر۔ آئیے آپ کو اس شیئر بٹن کے← مزید پڑھیے
گوگل کا بڑا اقدام ، پاکستان کے لئے مصنوعی ذہانت والی سپورٹ میں دوگنا اضافہ کردیا۔ گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس کے لیے گوگل 2024 ء میں 45 ہزار اسکالرشپس فراہم کرے گا،گوگل نے فری لانسرز اور خواتین کو ہنر مند بنانے← مزید پڑھیے
نیپال کے نئے نقشے کے ساتھ جاری کیے جانے والے 100 روپے کے نوٹوں کی چھپائی پر ہندوستان کی ناراضگی پر وزیر اعظم پشپ کمار دہل ‘پراچندا’ کی حکومت نے کہا ہے کہ اس فیصلے میں کوئی نئی بات نہیں← مزید پڑھیے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کے لیے ووٹنگ ہوئی جس میں← مزید پڑھیے
فلوریڈا پولیس نے ایک شیرف کے نائب کی باڈی کیمرہ فوٹیج جاری کی ہے جس نے امریکی فضائیہ کے ایک رکن کو اس کے گھر پر گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ حکام نے بتایا کہ ایئر فورس ون← مزید پڑھیے
ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں ہر 10 میں سے ایک فرد کو گردوں کے دائمی امراض کا سامنا ہوتا ہے جس کے نتیجے میں سیال اور دیگر مواد جسم میں اکٹھا ہونے لگتا ہے۔ گردوں کے امراض کا← مزید پڑھیے
امریکا کے ایک اسپتال میں چار سالہ بچے کے والدین کی اس وقت خوشی کی انتہا نہ رہی جب انہیں بتایا گیا کہ ان کا بچہ زندہ ہے اور سانس لے رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ← مزید پڑھیے
حالیہ عرصے کے دوران یورپی یونین کو عسکری، سیاسی اور اقتصادی طور پر مضبوط بنانے کے لیے اپنے مطالبات کو تیز کرنے کے بعد فرانسیسی صدر میکرون نے اس مسئلے پر دوبارہ توجہ دلائی ہے۔ اس مرتبہ سوشل میڈیا پر← مزید پڑھیے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے ایکس کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ صارفین کو بتادیا۔ ایلون مسک نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر اپنی ہمشیرہ ٹوسکا مسک کے ٹویٹ پر ردِ عمل دیتے← مزید پڑھیے
سعودی عرب نےخواتین کےمصنوعی ناخن اور پلکیں لگانے پرپابندی لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر میونسپل اور رورل افئیرز نےفیکٹریوں اور اسٹورز میں کھانے کی تیاری کے کام کے ساتھ منسلک خواتین پرکاسمیٹیکس جیسے کہ ناخن پالش، نقلی آئی← مزید پڑھیے
برازیل میں شہری سپرمین فلم کے ہیرو کلارک کینٹ سے اپنی مشابہت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگیا ہے۔ 36 سالہ لیونارڈو مائلارٹ نامی شہری اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ براسیلیا میں چھٹیاں منانے آیا تھا اور← مزید پڑھیے
میکسیکو کےخاندان کو جسم پر بے تحاشا غیر ضروری بال ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس خاندان کے افراد پیدائشی طور پر ایک بیماری میں مبتلا ہیں جس سے جسم کے← مزید پڑھیے
دولہےنےدلہن کاانوکھےاندازسےاستقبال کرکےسب کوحیران کردیا۔ کسی کے استقبال کے لیے پھول نچھاور کرنا یا سرخ قالین بچھانا تو آپ دیکھتے ہی رہتے ہیں، لیکن فلپائن کے ویلینسیا شہر میں شادی کی تقریب میں ایک انوکھاواقع پیش آیا۔ دولہے نے اپنی← مزید پڑھیے
بنگلہ دیش میں 38روز کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 74افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے خبرایجنسی اناطولو کی رپورٹ کے مطابق سیو دا سوسائٹی اور تھندراسٹورم ایوئرنیس فورم نے رپورٹ میں بتایا کہ مئی کے ابتدائی 8 روز کے← مزید پڑھیے
ایران کے نامور ایوارڈ یافتہ فلمساز محمد رسولوف کو آٹھ برس قید، کوڑوں اور بھاری جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔ فلم ڈائریکٹر کے وکیل نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ عدالت نے رسولوف کو← مزید پڑھیے