خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آل آئیز آن رفح ’سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

رفع پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں درجنوں بچوں سمیت فلسطینیوں کی شہادت پر سوشل میڈیا پر ’’ آل آئیز آن رفع ’’ کا ٹرینڈ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ہالی وڈ بالی وڈ سیلیبریٹیز سمیت اہم شخصیات کا فلسطینی عوام←  مزید پڑھیے

پھانسی دینے کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، ایمنسٹی کی رپورٹ

سال 2015 کے بعد دنیا بھر میں دی جانے والی پھانسیوں کی سرکاری تعداد میں سے تقریباً تین چوتھائی صرف ایران میں دی گئیں۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بدھ کے روز جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے←  مزید پڑھیے

سکولوں میں بچوں کو مفت دودھ اور ناشتہ دیا جائے گا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسکولوں میں بچوں کو مفت دودھ اور ناشتہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامران ٹیسوری نے کراچی میں ایک تقریب کے دوران گورنر ”انیشیٹیو فری بریک فاسٹ فور اسٹوڈنٹس“ شروع کرنے←  مزید پڑھیے

بلٹ پروف گاڑی خریدنے کیلئے کن شرائط پر عمل کرنا ہوگا؟

وزارت داخلہ کی جانب سے بلٹ پروف گاڑی کے حصول کےلئے پالیسی گائیڈ لائن جاری کردی گئیں۔ پالیسی میں انفرادی طور پر یا کمپنی کو بلٹ پروف گاڑی خریدنے کے لیے شرائط نافذکردی گئیں۔نئی پالیسی گائیڈ لائن کے مطابق چینی←  مزید پڑھیے

ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ذوالحج کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ ذوالحج کا چاند7جون جمعہ کو نظرآنے کاقوی امکان ہے۔اگر ذوالحج کا چاند 7 جون کو روز نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر 7 ہزار بلاک سمیں بحال

نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی منصوبہ بندی کام کرگئی۔ ٹیلی کام کمپنیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے 7 ہزار سے زائد افراد کی سمیں بحال کردی ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے←  مزید پڑھیے

10 سال سے ہمسایوں کو تنگ کرنیوالا 81 سالہ غلیل باز پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کیلیفورنیا میں ایک 81 سالہ شخص کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ جس پر الزام ہے کہ وہ گزشتہ ایک دہائی سے اپنے ہمسایوں کو غلیل بازی سے نشانہ بنا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ازوسہ پولیس نے اپنے جاری←  مزید پڑھیے

7 ہزار روپے میں اب ملے گا مکمل سولر سسٹم

عالمی بینک کے اشتراک سے سندھ حکومت نے 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے صوبے میں 2 لاکھ گھرانوں کو 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان سے بنگلادیش اور بھارت میں نظامِ زندگی شدید متاثر

سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش اور بھارت میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری ہے۔ بنگلادیش←  مزید پڑھیے

امریکہ میں طوفان نے 23 زندگیاں نگل لیں

امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان سے ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہاما، آرکنساس اور کینٹکی میں یہ اموات ہوئیں۔ طوفان کے سبب حادثات سے ریاست آرکنساس میں 8، کینٹکی←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں بارشوں کی پیشنگوئی ،ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ شام یا رات میں لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ہوسکتی ہے جبکہ پی ڈی ایم اے نےبارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شام یا رات←  مزید پڑھیے

پتوکی: خسرہ کی وبا پھوٹنے سے 6بچے جاں بحق

پتوکی اور اس کے نواحی علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، وبائی مرض نے 5 دن میں 6 بچوں کی جان لے لی جبکہ مزید 6 کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی علاقوں میں خسرے←  مزید پڑھیے

اضافی الیکشن ٹربیونل ججز تعینات کرنے کا عدالتی نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اضافی ٹریبونلز کے ججز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ٹریبونلز ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس←  مزید پڑھیے

اے آئی کے استعمال سے متعلق یورپ کے نئے قوانین کیا ہیں ؟

مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) کے استعمال سے متعلق یورپ نے ’تاریخی قوانین‘ متعارف کروا دیے ہیں، جو آئندہ ماہ سے نافذالعمل ہو جائیں گے۔ یورپی یونین کے رکن ممالک کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( اے آئی←  مزید پڑھیے

گوگل نے پاس ورڈ شیئرنگ کا فیچر متعارف کرادیا

گوگل  کیجانب سے خاندان کے افراد کیساتھ پاس ورڈ شیئرنگ کا آپشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔ صارفین اب گوگل کے پاس ورڈ منیجر سے اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ پاس ورڈ شیئر کر سکتے ہیں۔تاہم یہ سہولت صرف خاندان کے افراد تک ہی محدود←  مزید پڑھیے

پاکستان کاجدید مواصلاتی سیٹلائٹ’ پاک سیٹ ایم ایم ون’ جمعرات کو خلا میں بھیجا جائے گا

پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون “PAKSAT MM1” لانچنگ کیلئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو کا دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا خواب چند دن کی دوری پر ہے،پاکستان کاجدید مواصلاتی←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ نے اسٹیٹس کے لیے 1 منٹ کا نیا وائس نوٹ فیچر متعارف کرادیا

فیس بک اور انسٹاگرام اسٹوریز کی طرح واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں بھی صارفین اپنی زندگی کے لمحات کو شیئر کرتے ہیں۔ البتہ یہ اسٹیٹس 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہو جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ فروری←  مزید پڑھیے

سُست انٹرنیٹ سے تنگ صارفین کے لیے خوشخبری

ملکی خلائی ایجنسی پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفئیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کا کہنا ہے کہ دور دراز علاقوں میں وسیع تر انٹرنیٹ کی فراہمی کا خواب چند روز میں مکمل ہوگا۔ سپارکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا←  مزید پڑھیے

رفح:اسرائیلی فوج کے پناہ گزین کیمپ پر حملے سے 40سے زائد فلسطینی شہید

مغربی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے، بمباری سے40سے زائد فلسطینی شہید او ر درجنوں زخمی ہوگئے ، اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کا حکم←  مزید پڑھیے

12 برس بعد شام میں نئے سعودی سفیر کی تعیناتی

سعودی عرب کی جانب سے 12 سال بعد شام میں فیصل المجفیل کو اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ سال 2012 میں شام میں خانہ جنگی کہ بعد سعودی عرب نے وہاں پر سفارت خانہ بند←  مزید پڑھیے