• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ذوالحج کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ ذوالحج کا چاند7جون جمعہ کو نظرآنے کاقوی امکان ہے۔اگر ذوالحج کا چاند 7 جون کو روز نظر آتا ہے تو عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگئی۔

العربیہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی فلکیات مرکز کے مطابق اسلامی ممالک ذی الحجہ کا چاند 7 جون بروز جمعہ کو دیکھیں گے۔ اگر چاند نظر آگیا تو 10 ذوالحج عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر وگرنہ 18 جون بروز منگل ہوگی۔

julia rana solicitors london

واضح رہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوئی ، اس کی تاریخ کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بعد کرے گی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply