مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

پہلے پولا کرو، پھر کھاؤ۔۔۔سہیل وڑائچ

برصغیر کی سیاست اور طعام کا گہرا تعلق ہے، سیاست ہو یا طعام‘ دونوں کے اپنے آداب و انداز اور روایات ہیں۔ سیاست کرنے والے مذہبی علماء جہاں سیاسی گُر لڑا کر مزہ لیتے ہیں، وہیں وہ کھانے بھی مزے←  مزید پڑھیے

کیا وجہ ہو سکتی ہے۔۔۔جاوید چوہدری

مائینڈ چینجر کے پیچھے بھی ایک دل چسپ کہانی ہے‘ میں نے پندرہ سال قبل ”سیلف ہیلپ“ اور موٹی ویشن کا کام سیکھنا شروع کیا‘ نیویارک سے ”پرسیپشن“ کا چھوٹا سا کورس کیا‘ ہمارا ٹرینر مائینڈ سائنسز کا ایکسپرٹ تھا‘←  مزید پڑھیے

عصمت چغتائی عورتوں کی اندھیری دنیا سے زیادہ مردوں کی چالاک دنیا کو اجاگر کرتی ہیں۔۔۔یاسمین رشیدی

عصمت نے نہ صرف زبان پر پدری اجارہ داری کو توڑا بلکہ اپنی مخصوص زبان اور لفظیات سے ایک ایسی دنیا تشکیل دی جہاں عورت،انسان بھی ہے اور آزادی سے سانس بھی لیتی ہے، زنجیروں کو توڑتی بھی ہے؛ دکھ←  مزید پڑھیے

کشمیر: خودمختار ریاست سے یونین ٹریٹری تک۔۔۔ظہور اکبر

کشمیر کے نامور مؤرخ و مصنف محمد یوسف ٹینگ، نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیامان و ماہر قانون جسٹس (آر) حسنین مسعودی اور مرحوم شیخ محمد عبداللہ کے فرزند ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ کمال نے دی وائر اردو سے بات کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

جمعیت علماء اسلام کے لاہور کیلئے ’’اجنبی‘‘ ہونے کی منطق۔۔۔نصرت جاوید

وطنِ عزیز کی بہت ہی آزاد،بے باک اور حق گو ٹی وی سکرینوں پر گزشتہ تین برسوں سے ایک تنظیم کا نام لینا بھی گناہ کبیرہ تصور کیا جاتا تھا۔ مولانا فضل الرحمن اپنے مارچ سمیت لاہور سے اسلام آباد←  مزید پڑھیے

ابلتے عوامی جذبات اور سفاکانہ چسکہ فروشی ۔۔۔نصرت جاوید

مولانا فضل الرحمن کے مارچ کے ذکر سے آج گریز کا ارادہ ہے۔اس ضمن میں ’’ناغہ‘‘ کا اعلان کرتے ہوئے البتہ یہ رائے دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ اسلام آباد ایک متاثرکن ہجوم کے ساتھ پہنچ بھی گئے تو←  مزید پڑھیے

مورخ بھی تھک گیا ہے۔۔۔جاوید چوہدری

میں آج بھی جب بے نظیر بھٹو کی اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ آخری تصویر دیکھتا ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں‘تصویر میں بھٹو صاحب کیمل کلر کی چادر اوڑھ کر سلاخوں کے پیچھے ننگے←  مزید پڑھیے

مولانا کا اصل ایجنڈا؟۔۔۔حامد میر

یاد ہے نہ وہ کیا دعوے کرتے تھے؟ جی ہاں وہ بڑی رعونت کے ساتھ یہ کہتے تھے کہ فکر نہ کریں مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد کی طرف مارچ کی جرأت نہیں کریں گے۔ جب ان سے پوچھا جاتا←  مزید پڑھیے

پیسے تو میں بچا ہی لیتی ہوں۔۔۔حسن نثار

کسی بھی ملک میں لینڈ کرتے ہی اس کی اوقات کھل کھلا کر سامنے آ جاتی ہے۔ ایئر پورٹ کا کلچر، ماحول اور مقامی لوگوں کا مینرازم پورے ملک کا خلاصہ ہوتا ہے اور اگر بوجوہ ایسا نہ ہو تو←  مزید پڑھیے

کرتار پور اور رین بوبرج کے خواب۔۔۔۔(2)مستنصر حسین تارڑ

پہلی قسط:کرتار پور ایک سچا سودا؟۔۔۔۔۔۔(1)مستنصر حسین تارڑ تو کیا ہم نے کرتارپور کوریڈور کھول کر، ایک وسیع کمپلکس تعمیر کر کے اس کے قدرتی صدیوں قدیم ہریاول بھرے ماحول کو تبدیل کر کے، ہم نے بابا نانک کی مانند←  مزید پڑھیے

کچھ نہیں ہوگا؟۔۔۔سہیل وڑائچ

آج کا سب سے بڑا سیاسی سوال یہ ہے کہ کیا آزادی مارچ سے کچھ ہوگا؟ حکومت اور ریاست کا سادہ جواب ہے کچھ نہیں ہوگا۔ اُنہیں یقین ہے کہ آزادی مارچ با آسانی گزر جائے گا۔ حکومتی عمال کو←  مزید پڑھیے

تصوف، سائنس اور کرامات۔۔۔یاسر پیرزادہ

’جیسے ہی وہاں سے گزرا تو داتا صاحب ؒ کے حضور جا کھڑا ہوا۔ داتا صاحبؒ مجھے محفل میں لے گئے جس میں بہت بلند پایہ اولیا اللہ بیٹھے تھے۔ داتا صاحبؒ نے ایک طشت منگوایا جس میں ایک دستار←  مزید پڑھیے

جنہیں 22کروڑ دکھائی نہیں دے رہے ۔۔۔۔حسن نثار

اک بہت ہی بنیادی اور سادہ سا سوال ہے جو مختلف قسم کے سیانوں سے پوچھ رہا ہوں لیکن جواب ندارد۔ کوئی تو ہو جو مجھے یہ معمولی سی بات سمجھا دے کہ جب تک پاکستان کی اقتصادی شرح نمو←  مزید پڑھیے

مولانا کے ’’مارچ‘‘ پر مخمصے ‘ سازشی کہانیاں‘ خوش گمانیاں

’’لبرل‘‘ مشہور ہوئے ہمارے کئی معتبر نام ان نوں بہت پریشان ہیں۔مولانا فضل الرحمن کے مارچ کا تجزیہ کرنے کی انہیں فرصت نہیں۔ اصل فکر انہیں یہ لاحق ہے کہ ان ہی جیسے چند ’’لبرل‘‘ خواتین وحضرات’’مولویوں‘‘ کے مارچ کی←  مزید پڑھیے

اور محبت وہی انداز پرانے مانگے۔۔نصرت جاوید

ارادہ باندھ رکھا تھا کہ مولانا کے مارچ کے بارے میں اب مزید کچھ نہیں لکھنا۔ اس کے اسلام آباد پہنچ جانے تک انتظار کیا جائے۔ مزید براں مجھے پیمرا کی جانب سے جاری ہوئی ان ہدایات کے بارے میں←  مزید پڑھیے

کوئلوں کی دلالی۔۔۔جاوید چوہدری

جان سی میکس ویل لیڈر شپ ٹرینر ہے‘ یہ مشی گن میں رہتا ہے‘ عمر 72 سال ہے‘ 100کتابوں کا مصنف ہے اور اس کی ایک کتاب ”دی21 ار رفیوٹ ایبل لاز آف لیڈر شپ“ لیڈر شپ کی بنیادی کتابوں←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی رہائی اور مولانا کا آزادی مارچ۔۔۔نصرت جاوید

سیاست میں بسااوقات ایک دن تو کیا ایک گھنٹے میں ہوئے فیصلے بھی کئی دہائیوں تک اپنا اثربرقرار رکھتے ہیں۔اتوار کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ آج سے شروع ہونا ہے۔ مجھے←  مزید پڑھیے

اصل خطرہ؟ ۔۔۔۔حامد میر

ریاست ماں کے بجائے بدمعاش بن جائے تو اپنے لئے محبت نہیں بلکہ نفرت پیدا کرتی ہے۔ یہی وہ نفرت تھی جس نے 1971میں پاکستان کو دو لخت کیا۔ کون نہیں جانتا کہ آل انڈیا مسلم لیگ ڈھاکہ میں بنائی←  مزید پڑھیے

چرخِ تقدیر اپنا چکر مکمل کر چکا؟ ۔۔۔سہیل وڑائچ

دنیا بدل گئی، حالات بدل گئے، تاریخ تک تبدیل ہوگئی مگر پانچ صدیاں گزرنے کے باوجود انگریزی ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر کا جادو آج بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے، اس کے سینکڑوں ڈائیلاگ ضرب المثل بن چکے ہیں،←  مزید پڑھیے

انسانوں کی خون آشام بستی۔۔۔یاسر پیرزادہ

براعظم امریکہ میں چمگادڑوں کی ایک انوکھی قسم پائی جاتی ہے، اسے Vampire Batیعنی ’’خون آشام چمگادڑ‘‘ کہا جاتا ہے، یہ چمگادڑ دیکھنے میں بالکل چمگادڑ لگتی ہے کیونکہ یہ چمگادڑ ہی ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ یہ حسبِ←  مزید پڑھیے