مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

ہم ہیں شیخ چلی۔۔سہیل وڑائچ

برا نہ مانیں تو کہہ دوں کہ تضادستان کے جسدِ قومی میں کوئی ایسا نفسیاتی الجھاؤ موجود ہے جس کی وجہ سے سب سے اونچا چلانے والا، ڈینگیں مارنے والا اور حقیقت سے آنکھیں چرانے والا شیخ چلی ہماری ذاتوں←  مزید پڑھیے

کرپشن کی اپنی اپنی DEFINITION؟ ۔۔حسن نثار

پنجابی زبان کا ایک معروف محاورہ ہے ….’’گٹے جوڑ کے جھوٹ بولنا‘‘ سچ پوچھیں تو مجھے بھی اس کے پس منظر کا علم نہیں ۔اک ڈھیلا ڈھالا سا اندازہ یہ کہ اس محاورے کا مطلب ہے انتہائی ڈھٹائی سے پورے←  مزید پڑھیے

حقانی نیٹ ورک کے ’’دہشت گردوں‘‘ سے اب مذاکرات ؟۔۔نصرت جاوید

انگریزی کا ایک محاورہ وقت بدلنے کے ساتھ اقدار بدل جانے کی حقیقت پر توجہ دلاتا ہے۔ سیاست میں نام نہاد ’’اصول‘‘ ویسے بھی مستقل نہیں ہوتے۔ اپنی سہولت کے لئے سیاست دان جو لچک دکھاتے ہیں ہم عاجزوبے بس←  مزید پڑھیے

کنگ آرتھر۔۔جاوید چوہدری

کنگ آرتھر2017ءکی سپر فلاپ فلم تھی‘ یہ فلم 175 ملین ڈالر میں بنی‘ ڈائریکٹر گیے رچی تھا‘ پروڈیوسروں میں چھ بزنس مین شامل تھے‘ سکرین پلے جوبی ہیرلڈ نے لکھا‘ سٹوری ڈیوڈ ڈبکن نے دی اور اداکاروں میں چارلی ہانیم‘←  مزید پڑھیے

جو اس ماحول میں سچ بولتا ہے، لاپتا ہے۔۔حامد میر

ایک زمانے میں اُردو ادب اور صحافت کا آپس میں بہت گہرا تعلق تھا کیونکہ مولانا ظفر علی خان، مولانا محمد علی جوہر اور فیض احمد فیض جیسے نامور شاعر اور ادیب اخبارات و جرائد کے ایڈیٹر ہوا کرتے تھے۔←  مزید پڑھیے

نازی آنٹی بھی خلد آشیانی۔۔نصرت جاوید

دماغ میں یادوں کا ہجوم ہے مگر اس کالم کے ابتدائی کلمات بھی لکھے نہیں جارہے۔ اخباروں میں ’’نازنین عابد علی‘‘ کے انتقال کی خبرآپ میں سے اکثر لوگوں نے بھی دیکھ لی ہوگی۔وہ APNSکے جنرل سیکرٹری اور جنگ گروپ←  مزید پڑھیے

دائیں یا بائیں ۔۔جاوید چوہدری

دسمبر میں شانزے لیزے بدل جاتی ہے‘ یورپ میں نومبر میں کرسمس کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں‘ شہروں کو روشنیوں میں نہلانے کا سلسلہ چل پڑتا ہے‘ آپ کسی کرسچین کنٹری میں چلے جائیں یہ آپ کو بدلا ہوا←  مزید پڑھیے

ہم اُداس کیوں ہیں۔۔یاسر پیرزادہ

آج کل میں بہت اداس رہنے لگا ہوں، عجیب بات یہ ہے کہ اِس اداسی کی کوئی خاص وجہ بھی نہیں، بس یونہی طبیعت میں ایک بیزاری اور مایوسی ہے، کبھی دل کرتا ہے سادھو بن کر باقی کی زندگی←  مزید پڑھیے

لوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پیندا۔۔حسن نثار

حیرت بلکہ تف ہے ان کی عقلوں پر جنہیں اب بھی کوئی شک ہے اور وہ کسی ’’منطقی انجام‘‘ کے منتظر ہیں۔ عدالتی فیصلے بجا اور سر آنکھوں پر لیکن عوامی عقل بھی تو گھاس چرنے نہیں گئی۔ کامن سینس←  مزید پڑھیے

کتابوں کی منڈی میں کیا ہو رہا ہے؟۔۔۔حسیب خان

کتابوں کی منڈی میں کیا ہو رہا ہے؟ سنا ہے یہاں کچھ نیا ہو رہا ہے زمانے سے ہٹ کر ، جدا ہو رہا ہے فریضہ مقدس ادا ہو رہا ہے ذرا غور سے دیکھنا ہو رہا ہے کتابوں کی←  مزید پڑھیے

چپ کی بیماری۔۔سہیل وڑائچ

نہ طاعون پھیلی ہے نہ ملیریا یا ہیضے کی وبا مگر خوف سے خاموشی اور سراسمیگی چھائی ہوئی ہے۔ بظاہر نہ ایسا کوئی خطرہ اور نہ ہی دور دور تک ایسا کوئی امکان ہے مگر پھر بھی سب کو پُراسرار←  مزید پڑھیے

اک اور ’’ٹی ٹی‘‘ کا سامنا تھا منیر مجھ کو۔۔حسن نثار

جھوٹ، فریب، مکر، ریاکاری، منافقت، لالچ، حرص، ہوس، بے حسی، ڈھٹائی، بےشرمی گو آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں لیکن ان سب کا اپنا اپنا علیحدہ وجود، مقام اور شناخت بھی ہے اور کبھی کبھی یہ تمام ’’صفات‘‘ بلکہ ’’←  مزید پڑھیے

یادوں کا نیلا رنگ۔۔جاوید چوہدری

میں عرض کر رہا تھا مراکو کے زیادہ تر گھروں میں کھڑکیاں‘ برآمدے اور دروازے صحن کی طرف کھلتے ہیں‘ کیوں؟ کیوں کہ یہ لوگ بے پردگی اور فضائی آلودگی سے بچنے کے لیے گلی کی طرف کھڑکی نہیں رکھتے←  مزید پڑھیے

الیکشن کمشن میں تعیناتیوں کے لئے پیدا ہوتی الجھنیں۔۔نصرت جاوید

حکومت اور اپوزیشن کو اتفاق رائے سے الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور اس کے اراکین کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ ان دو فریقین کے مابین اس ضمن میں ’’اتفاق رائے‘‘ کا حصول ہمارے آئین میں لازمی ٹھہرایا گیا ہے۔اس کا←  مزید پڑھیے

دیر تو ہے، اندھیر نہیں ۔۔حامد میر

بہت سادہ سے سوالات ہیں۔ ان پر سنجیدگی سے غور کریں۔ شاید آپ کے اندر سے کوئی آواز آئے اور آپ کو ان سوالات کا جواب مل جائے اور پھر آپ یہ بھی جان جائیں گے کہ آپ تاریخ کی←  مزید پڑھیے

ہائے بیچارہ۔۔۔سہیل وڑائچ

کہنے کو تو وہ اب بھی صوبے کا مدارالمہام ہے، لکھنے کو تو وہ اب بھی 12کروڑ پنجابیوں کا منتخب لیڈر ہے، قانون اور آئین کے مطابق وہ اب بھی 9ڈویژنوں، 36اضلاع، 145تحصیلوں اور 25ہزار سے زائد دیہات کی انتظامیہ←  مزید پڑھیے

مراکواور مراکو کے لوگ۔۔جاوید چوہدری

جامع الکتبیہ مراکش کی بلند ترین عمارت ہے‘ یہ مسجد یعقوب المنصورنے 1190ءمیں بنائی‘ یہ مسجد بعد ازاں شہید کر دی گئی تاہم ایک قدیم مینار بچ گیا‘ مراکو میں مسجدوں کے مینار چوکور بنائے جاتے ہیں‘ یہ اندر سے←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت ۔۔۔نصرت جاوید

بدھ کی سہ پہر سے قومی اسمبلی کا ایک اور سیشن شروع ہوگیا ہے۔سیاسی معاملات پر تبصرہ آرائی کرنے والوں کی اکثریت کا اصرار ہے کہ یہ سیشن بہت ’’دھواں دھار‘‘ ہوگا۔ ایک اہم اور حساس ترین منصب کی بابت←  مزید پڑھیے

یہ چینی ماڈل کیا ہے؟۔۔یاسر پیرزادہ

دنیا میں تقریباً دو سو سے زائد ملک ہیں، ان ملکوں میں حکمرانی کے پانچ قسم کے ماڈل رائج ہیں، جمہوریت، بادشاہت، آمریت، یک جماعتی نظام اور ہائبرڈ جمہوریت۔ جس جمہوریت پر ہم صبح شام تبرّا کرتے ہیں وہ امریکہ،←  مزید پڑھیے

طلبہ سیاست، چند ناخوشگوار مشاہدات۔۔محمد عامر خاکوانی

یہ نومبر1995ء کا واقعہ ہے۔ لاہور پہلی بار آنا ہوا تھا۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج اپنے ایک دوست سے ملنے گیا۔ڈاکٹرہاسٹل کے فرسٹ فلورپر جانا تھا۔ ابھی کمرے میں پہنچا ہی تھا کہ نیچے سے فائرنگ کی آواز آئی۔ سب←  مزید پڑھیے