مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

’’بجلی کے نرخ ‘‘ حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین رسہ کشی ۔نصرت جاوید

مارچ 2020کے ختم ہونے تک پاکستان کو آئی ایم ایف سے 45کروڑ 20لاکھ ڈالر درکار ہیں۔اپنے تئیں یہ بہت بڑی رقم نہیں ہے۔ یہ مگر 6ارب ڈالر پر مشتمل اس مجموعی رقم کی ایک قسط ہے جو عالمی معیشت کے←  مزید پڑھیے

جنہیں ترک اپنا ہیرو مانتے ہیں ،وہ عبد الرحمن پشاوری کون ہیں؟۔۔۔:ڈاکٹر سہیل خان

عبدالرحمان پشاوری 6 دسمبر 1886ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ پشاور کے میونسپل بورڈ سکول سے ساتویں کا امتحان پاس کیا۔ کرکٹ اور فٹ بال کے مایہ ناز کھلاڑی تھے۔ چھ گیندوں پر چھ کھلاڑی آؤٹ کرنے کا ان کا←  مزید پڑھیے

ثابت کرو کہ تم وجود رکھتے ہو۔۔یاسر پیرزادہ

فلسفے کا استاد کمرے میں داخل ہوا اور اپنے شاگردوں سے بولا ’’آج میرا آخری لیکچر ہے، آج میں تم سے ایک سوال پوچھوں گا، اِس سوال کے جواب سے مجھے اندازہ ہوگا کہ میں نے جو فلسفہ پڑھایا وہ←  مزید پڑھیے

نہ آر نہ پار نہ بیچ منجدھار؟۔۔حسن نثار

آج کا عنوان ہی زندگی کی سب سے بڑی اذیت ہے اور امتحان بھی۔ انسان نہ ڈوبتا ہو نہ تیرتا ہو، نہ جیتا ہو نہ مرتا ہو، نہ فارغ ہو نہ کچھ کرتا ہو، نہ مایوس ہو نہ کوئی امید←  مزید پڑھیے

توبہ کا وقت مخصوص ہے۔۔جاوید چوہدری

میری سردار کامران کے ساتھ پہلی ملاقات مصر کے سفر کے دوران ہوئی‘ یہ شفیق عباسی کے ساتھ تھے‘ میں ہم خیال گروپ کو حضرت یوسف ؑ‘حضرت موسیٰ ؑ اور فرعون رعمیسس دوم کے بارے میں بتا رہا تھا‘ سردار←  مزید پڑھیے

حکومتی ’’رولز آف بزنس‘‘ کی زد میں آئے یوٹیوبز۔۔نصرت جاوید

بدھ کی رات سے اکیلا بیٹھا دیوانوں کی طرح ہنسے چلاجارہا ہوں۔بہت دنوں سے میرے چند بہت ہی پُرخلوص چاہنے والے اصرار کئے چلے جارہے تھے کہ دیگر کئی صحافیوں کی طرح میں بھی اپنا یوٹیوب چینل شروع کردوں۔میں بڑھاپے←  مزید پڑھیے

کس میں جرات ہے۔۔جاوید چوہدری

میرے بچپن کی بات ہے‘ ہماری گلی میں ایک دکان دار ہوتا تھا‘ اس نے زندگی میں بے شمار کام کیے لیکن کوئی بھی کام نہ چل سکا‘ وہ ایک مکمل فیل بزنس مین تھا مگر پھراس نے کریانے کی←  مزید پڑھیے

’’توہین عمران‘‘ کا ’’توہین بلاول‘‘ سے بدلہ ۔۔نصرت جاوید

بنا کسی بحث کے مراد سعید صاحب کی کہی تمام باتیں مان لیتے ہیں۔منگل کے روز قومی اسمبلی میں ایک دھواں دھار خطاب کے ذریعے جواں سال وزیر مواصلات نے ہمیں یہ بتایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین درحقیقت←  مزید پڑھیے

ہمیں صرف آنسو نہیں بہانے۔۔حامد میر

وقت گزرنے کا پتا ہی نہیں چلا۔ عاصمہ جہانگیر کو یہ دنیا چھوڑے دو سال گزر بھی گئے۔ گیارہ فروری کو اُن کی دوسری برسی پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں عاصمہ جہانگیر میموریل لیکچر کا←  مزید پڑھیے

پھر کچھ کالے قول۔۔حسن نثار

کالے قول اسی لئے سنبھال رکھے ہیں کہ جب باقی ہر شے سے بے زاری اور اکتاہٹ عروج پر پہنچ جائے تو خاکسار خاموشی سے کالے قولوں کی ’’پناہ گاہ‘‘ یا ’’گناہ گاہ‘‘ میں عافیت تلاش کرے۔ ٭ …..مہنگائی مصنوعی←  مزید پڑھیے

کتاب میلے تو ہیں، پڑھنے والے کہاں ہیں؟۔۔یاسر پیرزادہ

چند دن پہلے لاہور میں کتاب میلہ ہوا، ہم بھی دوستوں کے ہمراہ وہاں گئے، گاڑی لگانے کی جگہ نہیں تھی، کھوے سے کھوا چھل رہا تھا، لوگ بال بچوں سمیت پہنچے ہوئے تھے، دھڑا دھڑ کتابیں خرید رہے تھے۔←  مزید پڑھیے

’’دال دلیہ‘‘ چلانے کی حقیقت ۔۔نصرت جاوید

اسلام آباد وطنِ عزیز کے لئے ’’ماڈل‘‘ شہر تسلیم ہوتا ہے۔ 1960کی دہائی سے آباد ہونا شروع ہوا تھا۔ میں اس شہر میں 1975کے برس وارد ہوا تھا۔لاہور کی تنگ وتاریک گلیوں کے مقابلے میں یہ شہر بے پناہ اُجلادکھائی←  مزید پڑھیے

لنڈا فروش کا اکلوتا بیٹا۔۔حسن نثار

تقریباً ایک سو دس پندرہ سال پہلے یہ مفلوک الحال لٹا پٹا خاندان روس سے آیا اور غریب نواز قسم کے شہر نیویارک میں آباد ہو گیا۔ تب کا نیویارک اب کے کراچی سے ملتا جلتا شہر تھا۔ خاندان کے←  مزید پڑھیے

اینٹی لائبریری۔۔محمد عامر خاکوانی

ممکن ہے آپ کے ساتھ کئی بار ایسا ہوا ہو کہ کسی کتاب میلے ، ادبی کانفرنس سے کتابیں خریدی ہوں مگر انہیں پڑھنے کا وقت نہ ملا ہو۔ یہ کتابیں بغیر چھوئے پڑی ہوں اور آپ کہیں اور سے←  مزید پڑھیے

غبارے پھاڑنے کے علاوہ۔۔جاوید چوہدری

ہم اسحاق ڈار کی تازہ سیاسی زندگی کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں‘ پہلے حصے میں 2013ءسے 2017ءتک چار سال آتے ہیں اور دوسرادوراکتوبر2017ءسے آج تک پر محیط ہے‘ مجھے آج یہ اعتراف کرتے ہوئے شرمندگی ہو رہی←  مزید پڑھیے

دہلی کا ’نبی کریم‘ علاقہ : وجہِ تسمیہ اور تاریخی پس منظر۔۔فیصل نذیر

دہلی میں نو وارد شخص یا کوئی بھی جب مسلمانوں کی آبادی والے علاقے نبی کریم کے بارے میں سنتا ہے تو اولاً اس کے ذہن میں یہ بات گردش کرتی ہے کہ اس علاقے کا نام نبی کریم کیوں←  مزید پڑھیے

تخلیقی تحقیق کی مستحق لکھاری۔ نثار عزیز بٹ /نصرت جاوید

کچھ لوگوں سے زندگی بھر ایک ملاقات بھی نہیں ہوئی ہوتی۔ رسمی تعارف کا موقعہ بھی میسر نہیں ہوتا۔ بے شمار حوالوں سے مگر ان کے ساتھ شناسائی کا رشتہ گہرا ہوتا چلاجاتا ہے۔ محترمہ نثار عزیز بٹ صاحبہ کے←  مزید پڑھیے

لاپتا خوشبو ۔۔حامد میر

یہ خزاں کچھ لمبی ہو گئی لیکن اب اس کی رخصتی قریب ہے۔ اس رخصت ہوتی خزاں کی دھوپ میں کچھ دوست مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ اب کے بہار کیسی ہو گی اور میں اُنہیں شرارتی لہجے میں←  مزید پڑھیے

سانس لیتی جیتی جاگتی کتابیں۔۔محمد عامر خاکوانی

کتابوں کے ساتھ گزرے لمحات سے زیادہ دل خوش کن اور یاد رہنے والی ساعتیں اور نہیں ہوسکتیں۔ میری زندگی کی جو مسرور کر دینے والی گھڑیاں ہیں ان میں کتابوں نے سب سے زیادہ اہم کردار ادا کیا۔ مجھے←  مزید پڑھیے

سرمایہ کاری۔۔جاوید چوہدری

بیٹا فرش پر بیٹھا تھا‘ والد کے پاؤں گرم پانی کی بالٹی میں تھے‘ وہ والد کے پاؤں باہر نکالتا تھا‘ تپائی پر رکھتا تھا‘ روئی سے صاف کرتا تھا‘ سکرب کرتا تھا اور دوبارہ پانی میں رکھ دیتا تھا‘←  مزید پڑھیے