امریکہ، وینزویلا اور وسائل کی نئی عالمی جنگ/ملک عاصم ڈوگر
امریکی دانشور اور عالمی سامراجی نظام کے سخت ناقد نوم چومسکی نے 2008 میں خلیج ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک مضمون ”اٹس دی آئل، سٹوپڈ“میں ایک ایسا انکشاف کیا جو جدید جنگوں کے اصل محرکات کو پوری طرح بے← مزید پڑھیے
