فرانسیسی ناول نگار اور ڈراما نویس سٹیندال کہتے ہیں کہ میں نے زندگی میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جو مجھے خوشی نہ دیتا ہو، اور کام انہوں نے صرف ایک ہی کیا کہ صنف نازک بارے اپنے نفسیاتی اور← مزید پڑھیے
آزادی سے پہلے دیکھ لیا جائے کہ انسان کن مقامات پر آزاد نہیں ہے ، جبر کا سب سے بیرونی دائرہ وہ ہے جسے دہر کہتے ہیں جس کے آگے ہر جری اور فقیہ بے بس رہا ہے، جیسے بدو← مزید پڑھیے
اس معاشرے میں رہتے ہوئے یہ بات ہمارے لاشعور تک سرایت کر چکی ہے کہ دوسرے انسانوں کے درمیان، یعنی ہجوم میں رہتے ہوئے ہی ہم مکمل ہو پاتے ہیں،، گویا کہ سوشل زندگی نہایت ضروری ہے، اس سے ہٹ← مزید پڑھیے
محبت کا تکون: خوشی، غم اور تخلیق؛فرانسیسی ناول نگار اور ڈراما نویس سٹیندال کہتے ہیں کہ میں نے زندگی میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جو مجھے خوشی نہ دیتا ہو، اور کام انہوں نے صرف ایک ہی کیا کہ← مزید پڑھیے
عمومی رائے یہ ہے کہ چین ہی مستقبل کی عالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے، ممکن ہے کہ چین کے ساتھ کچھ دیگر ممالک ملکر اسے امریکی ورلڈ آرڈر کے خلاف ایک توانا حریف کا درجہ دینے میں← مزید پڑھیے
ہم میں سے ہر شخص کے اندر یہ خواہش بدرجہ اتم موجود ہے کہ کاش وقت کو واپس لایا جا سکے ، اگرچہ اندر سے یہ تصدیقی چیخ بھی نکلتی ہے کہ گزرا وقت کبھی واپس نہیں لایا جا سکتا← مزید پڑھیے
فرانسیسی فلسفی ژاں پال سارتر نے اپنے ایک ڈرامے میں ” دوسرے لوگ ہی جہنم ہیں ” جیسا سنگین جملہ اپنے ایک کردار کی زبانی کہلوایا ، یہ محض ایک جملہ نہیں بلکہ کئی انسانوں کے تجربات کی تصدیق کرتی← مزید پڑھیے
انسانی شخصیت کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اپنی تصدیق اور جواز کے لیے اسے معاشرے یا ریاست کی منظوری درکار ہوتی ہے، وہی معاشرہ اور ریاست جن کی اپنی حیثیت محض فریب اور ظاہری دکھاوا ہے۔ الیکزینڈر← مزید پڑھیے
حقیقت ہمیشہ دو پہلوؤں سےجلوہ گر ہوتی ہے۔ ایک مادی وجود ہے اس کا ، جسے ہاتھوں سے چھوا جا سکتا ہے۔ اور دوسرا پہلو ماورائی ہے، جو حواسِ خمسہ کی حدود سے باہر ہے۔ یہ دونوں پہلو/جہتیں بیک وقت← مزید پڑھیے
چنیدہ لوگ دوسروں کی ان نفسیاتی باریکیوں کو بھی بھانپ لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں جنہیں متوسط ذہن دیکھنے سے مکمل قاصر رہتا ہے، یہ نفسیاتی باریکیاں شعور اور لاشعور، دونوں سطحوں سے تعلق رکھتی ہیں۔ ہمارے ہاں ” خود← مزید پڑھیے
دنیا کو اگر شکار اور شکاری میں تقسیم کر دیا جائے تو جذباتی بلیک میلر (باج گیر ) ان دونوں میں سے کسی طبقے سے تعلق نہیں رکھتا ، شکاری کی طرح وہ طاقتور نہیں مگر شکار جیسا کمزور بھی← مزید پڑھیے
جادو کی تعریف شاید یہ ہونی چاہئے کہ ہر وہ چیز جو انسان کیلئے نئی ہے وہ جادو ہے، آخر نظروں کو کوئی نئی چیز ہی خیرہ کر سکتی ہے تو جادو اور نیاپن ایک دوسرے کے ہم معنی ہوئے← مزید پڑھیے
جدید تفریحی اور معلوماتی انڈسٹری ایک ہی بنیادی اصول پہ کھڑی ہے، اصول یہ ہے کہ کامیاب لوگوں کی نقل کرو، جیسا وہ کرتے ہیں تم ان کے پیچھے دہراؤ تو تم بھی انہی کی طرح کامیاب ہو سکتے ہو،← مزید پڑھیے
کسی ایسے شخص کا تصور کیجئے جو ذہین ہے، پر اعتماد ہے اور قابلیت سے بھرپور ہے، لوگ اس شخص کا عظیم مستقبل دیکھتے ہیں، ایسا شخص محفل کی جان ہو سکتا ہے، انسانی معاملات کی باریکیوں کو بخوبی سمجھتا← مزید پڑھیے
یہ موضوع نیا نہیں کہ کیا دنیا میں کسی عالمی اقتدار کی شکل موجود ہے ؟ اگر اقتدار کی کوئی ایسی شکل موجود ہے تو وہ کسی صورت مادی نہیں ہو سکتی، بلکہ یوں کہنا بہتر ہوگا کہ وہ خالصتاً← مزید پڑھیے
مشاہدہ بتاتا ہے کہ ضمیر کے اطمینان یا اضطراب کا تعلق اعمال و نیت کے ساتھ ساتھ انسان کی عقل سے بھی ہے، عقل کی گہرائی یا سطحیت بعض اوقات نہیں بلکہ اکثر اوقات میں یہ طے کرتی ہیں کہ← مزید پڑھیے
فنونِ لطیفہ بلاشبہ انسانی سرگرمیوں کی فعال ترین شکل ہے، سرگرمیوں کی باقی تمام اشکال بیرونی دنیا کی وضع کردہ ہیں جو کہ سماج سے مشروط ہیں، دوسرے الفاظ میں آرٹ فرد کا ذاتی افسانہ ہے جو انسان کے موضوعی← مزید پڑھیے
امریکی اداکار ، ادیب اور بالخصوص ہدایت کار قوئنٹین ٹارینٹینو کی کسی بھی فلم کا کوئی ادنی سا کردار بھی بے معنی نہیں ہوتا، وہ ہر کردار کی نفسیات سے مکمل انصاف کرتے ہیں، بعض اوقات ان کے تراشے کرداروں← مزید پڑھیے
ارسطو نے ہمیں حیوان ناطق کہا، یعنی وہ جاندار جو منطق رکھتا ہے، عقل و شعور رکھتا ہے، یہی ارسطو ہمیں حیوان سیاست بھی کہتے ہیں۔ منطق پہ بات اور بحث مباحثہ چونکہ آسان ہے اسی لئے ہم نے فقط← مزید پڑھیے
سقراط سے قبل انسان شاید کائنات کا مرکز تصور نہ ہوتا تھا، Thales of Miletus کے اٹھائے بھاری بھرکم سوال کے سامنے قدیم یونانی حکمت ڈھیر ہوگئی، وہ آخری علماء میں سے تھے جو وجودی حقیقت کے کُل پر مرکوز← مزید پڑھیے