اسلام آباد:سہیل محمود نے بطور سیکرٹری خارجہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ، سہیل محمود پاکستان کے 30ویں سیکریٹری خارجہ ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق، بدھ کو سہیل محمود نے بطور سیکرٹری خارجہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
سہیل محمود پاکستان کے 30ویں سیکریٹری خارجہ ہیں جبکہ تہمینہ جنجوعہ بطور سیکرٹری خارجہ کل ریٹائر ہوگئیں تھیں۔

سہیل محمودبھارت میں بطورہائی کمشنرفرائض انجام دے چکے ہیں۔
Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں