• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان کی معیشت پر لوگوں کا اعتماد بڑھ رہا ہے،وزیراعظم

پاکستان کی معیشت پر لوگوں کا اعتماد بڑھ رہا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر لوگوں کا اعتماد بڑھ رہا ہے،ماضی میں کرپشن کی وجہ سےخزانہ کوکتنانقصان پہنچایاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اےنےپلاٹس کی سب سےبڑی نیلامی کی ہے،پلاٹس کی نیلامی سے11.28ارب روپےآمدن ہوئی ،پلاٹس کی نیلامی سے2حقائق سامنے آئے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ لوگوں نےپاکستان کی معیشت پراعتمادکرناشروع کردیاہے،ماضی میں کرپشن کی وجہ سےخزانہ کوکتنانقصان پہنچایاگیاہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *