پاکستان سپرلیگ 4کامیلہ سجنےمیں3 روز باقی

دبئی:پاکستان سپرلیگ 4کا میلہ سجنے میں 3روز باقی رہ گئے، لیگ میں شریک ٹیموں کے کھلاڑی دبئی میں بھرپور پریکٹس میں مصروف ہیں۔

پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن جمعرات سے شروع ہوگا،ٹرافی کی رونمائی12فروری کوہوگی،غیرملکی کھلاڑی بھی دبئی پہنچنا شروع ہوگئے۔

ٹیمیں بھی پنجے تیز کرنے میں مصروف ہیں تو کھلاڑیوں کی دبئی میں نیٹ پریکٹس جاری ہے۔

ادھرنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھی تیاریاں جاری ہیں،90سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کر دی گئی

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *