جنگ عظیم میں ڈوبی جرمن آبدوز دریافت

دوسری جنگ عظیم میں ڈوبنے والی جرمن آبدوز کی باقیات ترکی کے سمندر میں دریافت کرلی گئیں ۔ ترکی کے سمندر سے دوسری جنگ عظیم میں ڈوبنے والی جرمنی کی آبدوز دریافت ہوئی ۔ جس کے باقیات کے بارے میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ باقیات یو23 آبدوز کی ہیں جو دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی جرمنی کے لاپتہ ہونے والے بحری بیڑے میں شامل تھی۔ یاد رہے کہ اس آبدوز کو جرمنی سے رومانیہ لایا گیا تھا، 1944 میں سویت فوج سے بچنے کیلئے آبدوز میں سوار عملہ اسے ترکی کے سمندر میں چھوڑ گیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply