چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مالدیپ روانہ

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مالدیپ روانہ ہو گئے جہاں وہ مالدیپ  کے صدرکی تقریب حلف برداری میں شریک  کریں گے

مالدیپ کے صدر کی تقریب حلف برداری کل دارالحکومت مالے میں ہو گی جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سینٹ کو نامزد کیا تھا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مالے میں قیام کے دوران عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کرینگے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply