سعودی خواتین کو ٹیکسی ڈرائیور بننے کا موقع مل گیا

ریاض:گاڑی چلانے کی اجازت ملنے کے بعد سعودی خواتین کو ٹیکسی ڈرائیور بننے کا موقع مل گیا ، جس پر خواتین کافی خوش ہیں۔

ڈرائیونگ کی اجازت ملتےہی  خواتین پر  ملازمت کے در بھی کھل گئے جس پر سعودی خواتین خوشی سے نہال ہوگئیں۔

خؤاتین کا کہنا ہے کہ ٹیکسی ڈرائیور بننےسے روزگار مل گیا۔

سعودی خواتین نے بتایا کہ گاڑی چلاتے وقت جب ٹریفک پولیس اہلکار تعاون کرتے ہیں تو اچھا لگتا ہے۔

اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے خاتون کا کہنا تھا کہ پابندی ہٹنے کے بعد پہلی بار گاڑی چلائی توجذباتی ہوگئی اور آنکھوں میں آنسو آگئے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors

سعودی عرب میں 24 جون کو خواتین کی ڈرائیونگ پر سے پابندی ہٹائی گئی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply