• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پیرس، فٹ بال شائقین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،2 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

پیرس، فٹ بال شائقین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،2 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ فرانس نے جیت لیا ۔ ملک میں شائقین نے جشن بھی منایا اور لوٹ مار بھی کی۔ پولیس اور شائقین کے درمیان جھڑپوں سے دو افراد ہلاک اور دو سو بانوے زخمی ہو گئےفرانسیسی صدر اپنی ٹیم کا میچ دیکھنے ماسکو پہنچے جہاں ان کی ٹیم نے جیت کر قوم کے دل جیت لیئے جبکہ ایمانوعیل میکرون نے تو ماسکو میں ہی اپنی ٹیم کا فتح کا جشن منایا۔ فرانس میں بھی ہزاروں شائقین جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے جہاں انہوں جشن منانے کے ساتھ ساتھ لوٹ مار بھی شروع کر دی جس کے بعد ان کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

پولیس نے لوٹ مار کرنے والوں پر واٹر کینن کا بھی استعمال کیا جب حالات قابو سے باہر ہوئے تو پولیس نے فائرنگ شروع کر دی جس دو افراد ہلاک جبکہ دو سو بانوے زخمی ہو گئے۔ وسطی پیرس میں پولیس نے درجنوں شائقین کو گرفتار کر لیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply