20 گھنٹے تک جاگنا قوت فیصلہ میں کمزوری کا باعث

ماہرین کے مطابق کم سونے سے دماغ کے کام کرنے کی صلاحیت پر برا اثر پڑتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق 7 گھنٹے سے کم نیند جسمانی اور ذہنی کارکردگی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ کم سونے سے بیماریوں کے خلاف جسم کا مدافعتی نظام بھی ٹھیک سے کام نہیں کر پاتا۔ ماہرین کے مطابق 20 گھنٹے تک مسلسل جاگتے رہنے سے انسان کے فیصلہ کرنے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply