• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے ساڑھے3لاکھ فوج مانگ لی

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے ساڑھے3لاکھ فوج مانگ لی

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کےلیے وزارت دفاع کو سمری بھیج دی ہے، نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ساڑھے 3 لاکھ فوج مانگ لی، عام انتخابات میں امن و امان کو برقرار رکھنے کےلیے فوج تعینات کی جائےگی۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *