• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لیموں پانی بناتے وقت چھلکا بھی بیچ میں ڈال دیں ،پھر کمال دیکھیں

لیموں پانی بناتے وقت چھلکا بھی بیچ میں ڈال دیں ،پھر کمال دیکھیں

انسان کا خون صاف ہوتا ہے تو اس کی جلد بھی ہمیشہ چمکتی دمکتی اور پرکشش رہتی ہے۔ ماہرین غذائیات کے مطابق اگر انسان اپنی خوبصورتی برقرار رکھنا چاہتا ہے تو صرف اپنے خون کو صاف رکھے۔

ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ اپنا خون صاف کرکے اپنی جلد کو فلمی ستاروں کی طرح خوبصورت بنایا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق خون صاف کرنے کے لئے صبح اٹھتے ہی لیموں پانی کا استعمال سب سے بہترین چیز ہے لیکن اس میں صرف لیموں کا رس ڈالنے کی بجائے اس کے چھلکے بھی ڈالنے چاہئیں۔

خون صاف کرنے کے لئے لیموں پانی بنانے کا طریقہ:

٭ ایک لیموں کو چار ٹکڑوں میں کاٹیں اور اسے ایک تہائی کپ گرم پانی میں اچھی طرح نچوڑدیں اور پھر اس کا بچ جانے والا چھلکا بھی پانی میں پھینک دیں۔

٭ اس کے بعد ایک چوتھائی ٹھنڈا پانی اس میں شامل کردیں تاکہ پانی نیم گرم ہو جائے۔ آپ کا لیموں پانی تیار ہو جائے گا۔

٭ استعمال کرنے سے قبل احتیاط کریں کہ لیموں کو کاٹنے سے پہلے اچھی طرح دھو لیا گیا ہو کیونکہ اس کے چھلکے بھی پانی میں استعمال ہونے ہیں۔

:لیموں پانی استعمال کرنے کے فوائد

٭ اس سے ہمیں قدرتی وٹامنز حاصل ہوتے ہیں اور ہمارا مدافعتی نظام بہت تیز ہو جاتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

٭ اس سے خون صاف ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں جلد صاف شفاف ہو جاتی ہے۔

  1. اگر آپ بھی یہ فوائد حاصل کرن چاہتے ہیں تو اس لیموں پانی کو صبح سویرے یا رات کو سونے سے قبل استعمال کریں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply