• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جگر کو صحت مند رکھنے کیلئے ان 6 خوراک کا استعمال کریں

جگر کو صحت مند رکھنے کیلئے ان 6 خوراک کا استعمال کریں

جگر ، جسم کا ایک  ضروری اعضاء ہے جو انسان  کے نظام انہظام میں  اہم کارگردگی نبھاتا ہے۔ جگر خون سے خطرناک  ذرات  کا خاتمہ کرتا ہے  اور  اسی لیے ضروری ہے کہ جگر کی صحت کا خاص خیال رکھا جائے۔

جگر کو صحت مند رکھنے کیلئے ان خوراک کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

٭چقندر

فلاوونوئد اور بیٹا کاروٹین سے بھرپور  یہ غذا آپ کے جگر کیلئے بےحد مفید ہے اسی لیے ضروری ہے کہ اس سبزی کو روزمرہ کی خوراک کا حصہ بنایا جائے۔

٭پتوں والی سبزیاں

زیادہ سے زیادہ پتوں والی سبزیوں  کو اپنی خوراک کا حصہ بنائے جیسے کہ پالک یا سلاد کے پتے۔ ان سبزیوں میں موجود کلوروفل خون میں موجود  زہریلے  ذرات  کو ختم کردیتا ہے۔

٭اخروٹ

اخروٹ  ، گلیوٹا ٹھیون اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈ  سے مالا مال غذا ہے جو آپ کے جگر   کو صاف کرنے والے عمل میں مدد کرتی ہے۔

٭گاجر

گاجر آپ کے جگر کی صحت میں بہتری لاتا ہے اور اس میں موجود گلیوٹا ٹھیون اور پروٹین  آپ کے  جگر میں موجود زہریلے مواد کا خاتمہ کردیتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سبزی میں فلاوونوئدڈ اور بیٹا کاروٹین بھی موجود  ہوتا ہے۔

٭ہلدی

ہلدی ایک ایسی غذا ہے جو جگر کی صحت کیلئے کافی  مفید سمجھی جاتی ہے، ہلدی میں  موجود  سرکیومن  کیمیکل جگر کے وائرس اور انفیکشن  کیلئے ایک بہترین غذا ہے۔

٭گوبھی

Advertisements
julia rana solicitors

گوبھی ، جگر کیلئے ایک بہترین غذا سمجھی جاتی ہے کیونکہ یہ سبزی جگر سے متعلق بیماری جیسے نان الکوحلک  فیٹی ایسڈ بیماری سے لڑنے میں آپ کی مدد کرتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply