چین کے سائنس دانوں نے نامیاتی نیم موصل کی ایک قسم دریافت کی ہے جس کی کمرے کے درجہ حرارت پر اچھی لکچداریت اور ملائمت ہے، شنگھائی سرامیکس انسٹیٹیوٹ کے محققین کی طرف سے انجام دیا جانے والا یہ کارنامہ اپریل میں جریدہ نیچر میٹریلز میں شائع ہوا ہے، ملائمت دھاتوں میں عام ہے جبکہ یہ نامیاتی نیم موصلوں میں کھال پائی جاتی ہے، خاص طور پر کمرہ کے درجہ حرارت میں زیادہ تر نیم موصل میٹریل سخت ہوتے ہیں اور انہوں موڑا، کھینچا یا دبایا نہیں جا سکتا،
تحقیق کے مطابق نیا دریافت شدہ نیم موصل اے۔ اے جی 2ایس ملائمت والی دھات ہے اور بیرونی ڈیفارمیشن میں ٹوٹنے کے باعث آسانی سے صورت تبدیل کر لیتا ہے، توقع ہے کہ اس میٹریل کو ویری ایبل ڈیوا سز جیسی لچکدار الیکٹرونک ٹیکنالوجیوں میں استعمال کیا جائےگا۔
Related
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں