• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تربوز میں ایسا نشان نظر آئے تو فوراً پھینک دیں کیونکہ۔۔۔

تربوز میں ایسا نشان نظر آئے تو فوراً پھینک دیں کیونکہ۔۔۔

تربوز کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین پھلوں میں ہوتا ہے ، گرمیوں کے موسم میں لوگ بہت شوق سے اسے کھاتے ہیں۔ اس میں موجود کم کیلوریز کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے کے لئے بہترین پھل سمجھا جاتا ہے۔

یہ پھل نہ صرف مفید ہے بلکہ اس کے بیجوں میں بھی غذائیت پائی جاتی ہے، تربوز کے بیجوں کی چائے سے کئی بیماریوں جیسے کینسر کی روک تھام میں بھی مدد ملتی ہے۔

لیکن اگر آپ تربوز کھانے لگیں اور آپ کو اس کے اندر اس طرح کا نشان نظر آئے تو فوری طور پر اسے پھینک دیں۔ کیونکہ یہ تربوز ایک مصنوعی طریقے سے بنایا گیا ہے اور اسے کھانے سے فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوگا۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس طرح کے تربوز کھانے سے انسان کو اعصابی مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے جسم میں ٹیومر بننے لگتے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اگلی بار آپ جب بھی اس طرح کا تربوز دیکھیں تو اسے ہرگز مت کھائیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply