آصفہ بھٹو زرداری 2نشستوں سے الیکشن لڑیں گی

کراچی …پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کو آئندہ عام انتخابات لڑانے کافیصلہ کرلیا۔آصفہ2نشستوں سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔ پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے فیصلہ کیاہے کہ آصفہ بھٹو کوکراچی میں لیاری اور ٹنڈوالہ آباد میں قومی اسمبلی کی2نشستوں سے الیکشن لڑایا جائے گا۔ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری جلد انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقے میں اہم رہنماں سے ملاقاتیں کریں گی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply