دوہرے میعار

کپتان نے غیرملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر اور ریلو کٹا کہا۔۔
بات بھلے ٹھیک۔۔لیکن لفظ اور موقع غلط۔
عوام کو برا لگا
خوب کوسنے دئیے۔۔۔شور مچایا
مخالفین نے کہا۔۔
کرکٹ پربھی سیاست کررہا ہےخان۔۔
سیٹھی صاحب نے فرمایا تھا۔۔۔پیٹرسن نہیں آرہا کیوں کہ عمران نے لاہور میں فائنل کو پاگل پن کہا۔۔
پیٹرسن کا ٹوئٹر پر پیغام آگیا۔
میرے نا آنے کی وجہ عمران کا بیان نہیں۔
سیٹھی صاحب کا جھوٹ ہضم۔۔
عمران کی بات پر ہنگامہ۔۔
کون کر رہا سیاست ؟
کس پر کر رہا ؟
کس کے ذریعے کر رہا ؟
سوال ہی سوال۔۔
جواب ندارد!!!

Facebook Comments

ظہیر تریڑ
میانوالی کا رہائشی دبئی میں رہائش پذیر اردو کا طالبِ علم

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply