وزارت توانائی کے پاور ڈویژن نے ارکان پارلیمنٹ اور بیورو کریٹس کو مفت بجلی فراہم کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے مفت بجلی کے استعمال کی تردید نہ کرنے پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے وزارت توانائی کے خلاف تحریک استحقاق اسپیکر کو جمع کروائی تھی۔
ارکان قومی اسمبلی نے اسپیکر ایاز صادق سے رابطہ کیا اور پارلیمنٹیرینز کی جانب سے مفت بجلی استعمال کی خبروں سے متعلق شکوے کیے۔
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں