محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنادی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ مری اور گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا چترال، دیر، سوات ،کوہستان، شانگلہ اور ایبٹ آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہےجبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا ۔

محکمہ موسمیات نے مری اور گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply