• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پشاور: سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال ، وجہ سامنے آگئی

پشاور: سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال ، وجہ سامنے آگئی

جیل سپرنٹنڈنٹ محمد وسیم کے مطابق جیل میں 2600 سے زیادہ قیدی ہیں جن میں سے صرف 15 سے 16قیدیوں نے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔

انہوں نے بتایاکہ منشیات میں ملوث قیدیوں کوالگ رکھا گیا ہے جس پرقیدیوں نے بھوک ہڑتال کی ہے،

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply