ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری،بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

پنجاب میں دھند کا راج ہے برقرار ہے اور کہیں حد نگاہ انتہائی کم اورٹریفک کی روانی متاثر، لاہور اور ملتان کے فلائیٹ آپریشنز بھی متاثر ہوئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں سردی کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply