100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کا اجراء کینسل

محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کا اجراء روک دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق شہریوں سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی تکلیف سے بچنے کے لئیے صرف 36 صفحات اور 72صفحات پر مشتمل پاسپورٹ ہی کی درخواستیں جمع کروائیں۔

julia rana solicitors

پاسپورٹ حکام کے مطابق کچھ ناگزیر وجوہات کی بناء پر 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کا اجراء عارضی طور پر منقطع کیا جا رہا ہے۔حکام کے مطابق اس عارضی تکلیف کے لئیے محکمہ پاسپورٹ معذرت خواہ ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply