• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکہ میں گرمی کی لہر،جنوب مغربی ریاستوں میں ہیٹ وارننگ جاری

امریکہ میں گرمی کی لہر،جنوب مغربی ریاستوں میں ہیٹ وارننگ جاری

امریکامیں گرمی کی لہر،جنوب مغربی ریاستوں میں ہیٹ وارننگ جاری کردی گئی۔

تفصیلات کےمطابق امریکاکی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی لہرکےباعث ہیٹ وارننگ جاری کردی گئی۔

julia rana solicitors london

امریکی محکمہ موسمیات کےمطابق ریاست ایریزونامیں گرم موسم کانیاریکارڈبننےکاامکان ہے،فینکس میں درجہ حرارت43ڈگری سینٹی گریڈسےبڑھنےکاامکان ہے،شہری دوپہرکےوقت گھروں میں رہیں،بلاضرورت باہرنہ نکلیں،بچوں اورپالتوجانوروں کوگاڑی میں نہ چھوڑیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply