• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پشاور سمیت مختلف شہروں میں بارش کے باعث حادثات ، 7 افراد جاں بحق

پشاور سمیت مختلف شہروں میں بارش کے باعث حادثات ، 7 افراد جاں بحق

 خیبرپختونخوا کےمختلف شہروں میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختونحوا، پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی،  جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

julia rana solicitors

دوسری جانب لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی جہاں دیوارگرنے سے خاتون جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply