کتے کا ہئیر کٹ اور فیس بک میں ڈاؤن سائزنگ

   مارک زکر برگ نے اپنے پالتو کتے کے ہیئر کٹ کےبعد اس کی تصاویرانسٹا گرام پر شئیر کردیں ۔

میٹا کے مالک مارک زکر برگ کی جانب سے انسٹا گرام پر اپنے پالتو کتے کی شئیر کردہ  تصاویر وائرل ہوگئیں۔ مارک زکر برگ نے اپنے کتے ’’بیسٹ ‘‘ کے ساتھ اپنی تصاویر شئیر کی ہیں اور کیپشن میں لکھا ہے کہ اب ’’بیسٹ ‘‘ چھوٹا چھوٹا سا لگ رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے  مارک زکر برگ کے کتے کو انتہائی پیارا قرار دیتے ہوئے مارک زکر برگ کے کتے کے پیار کو بھی سراہا ہے لیکن کئی صارفین نے کتے کے ہئیر کٹ کو فیس بک میں ڈاؤن سائزنگ سے بھی جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ کیا کتے کے ہئیر کٹ کرانے کے لئے جاب کٹ لگایا ۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply