• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • صدر عارف علوی ،عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ

صدر عارف علوی ،عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ

صدر مملکت عارف علوی، عمران خان سے ملاقات کیلئے لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت زمان پارک لاہورمیں عمران خان سے ملاقات کریں گے، صدر مملکت عارف علوی کا پروٹوکول زمان پارک پہنچ گیا ہے، صدر کے پروٹوکول میں 3 افسران شامل ہیں، پروٹوکول افسران صدر مملکت کی سیکیورٹی کےانتظامات کا جائزہ لیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply