کل ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی

وزیر اعظم شہباز شریف نے اقبال ڈے کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کی منظوری دیدی ہے۔

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، وزیراعظم نے فلسفہ اقبال کو اجاگر کرنے کےلئے کمیٹی بھی تشکیل دی ہے، بائیس رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، کمیٹی میں ارکان پارلیمنٹ اور ادیب شامل ہیں، کمیٹی نومبر کے مہینے میں فلسفہ اقبال کو اجاگر کرنے کےلئے تقریبات کا انعقاد کرےگی۔ کمیٹی کو تیاریوں کےلئے 3 دن کا ٹاسک دیا گیا ہے۔۔

نواز شریف کے دورہ حکومت میں اقبال ڈے کی چھٹی بند کر دی گئی تھی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل سڈنی میں کھیلا جائے گا، جس کیلئے شائقین بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply