• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ملک مبشر احمد خاں کی بطور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعیناتی

ملک مبشر احمد خاں کی بطور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعیناتی

ملک مبشر احمد خاں کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق ملک مبشر احمد خاں کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply