• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کی کوشش کرنیوالوں سے سختی سے نمٹیں گے،، وزیر داخلہ

اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کی کوشش کرنیوالوں سے سختی سے نمٹیں گے،، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کی کوشش کرنیوالوں سے  سختی سے نمٹا جائے گا۔

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ احتجاج سے متعلق سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے احکامات واضح ہیں جبکہ عدالت کے متعین کردہ مقام پر سیکیورٹی کے ساتھ احتجاج کا موقع دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جتھہ کلچر فروغ پائے گا تو پھر کہاں کی جمہوریت اور کہاں کی ریاست۔

Advertisements
julia rana solicitors

رانا ثنا اللہ نے واضح کیا کہ کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیا جائے گا اور سختی سے نمٹا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply