• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل کو ساڑھے 12 بجے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

جج نے ریمارکس دئیے کہ سپیشل پراسیکیوٹر اگر آجاتے ان کو بھی آگاہ کر دیتے ہیں، سماعت ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے کی، عدالت میں سماعت ساڑھے 12 بجے ہو گی۔

یاد رہے عدالت نے آج شہباز گل کی نئی میڈیکل رپورٹ طلب کر رکھی ہے جبکہ پراسیکیوشن کی طرف سے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی توقع ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply