خاتون کے ہاں7 بچوں کی پیدائش

خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں ایک خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں میں 4 لڑکے،3 لڑکیاں ہیں۔ ماں اور بچے صحت مند ہیں۔ بٹگرام کی رہائشی خاتوں نجی اسپتال میں داخل تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply