کراچی (نیوز ڈیسک) 4 نومبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 4 نومبر کو عام تعطیل شاہ عبد الطیف بھٹائی کے عرس کے پیش نظر دی جا رہی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 4 نومبر کو سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے بھی
بند ہوں گے۔4 نومبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں