بھیگا بھیگا سا دسمبر اور حافظ کا حلوہ(طنزو مزاح )۔۔۔۔کے -ایم خالد
وہ بہت ہی بھیگا دسمبر تھا دھند اس قدر شدید تھی کہ گلی کی دوسری نکڑ پر کوئی چیز کھاتے دوست نظر نہیں آتے تھے ۔گھر والے اس شدید سردی میں جوانوں کو لحافوں میں قید تو کر دیتے مگر← مزید پڑھیے
