جہاں دو سمندر ملتے ہیں /ڈاکٹر اظہر وحید
قونیہ میں کوئی ساحلِ سمندر نہیں … مگر ایک سمندر ہے۔ حکمت و دانائی اور محبت و عرفانِ کا ایک ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر آج بھی اپنے غواص کو دعوتِ نظارہ دیتا ہے۔ آؤ! مجھے دیکھو…! میں کتنا گہرا ہوں← مزید پڑھیے
