نجم ولی خان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

قومی حکومت کا قیام۔۔نجم ولی خان

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قومی حکومت کے قیام کی تجویز پیش کر دی ہے۔ ہمارے بہت سارے جمہوری دوستوں نے اس پر آواز لگائی ہے کہ قومی حکومت کا←  مزید پڑھیے

پیس کو آگ کس نے لگائی؟۔۔نجم ولی خان

پیس، میرے شہر کا پہلا جدید پلازہ کہا جا سکتا تھا جس میں لاہوریوں نے ایسکے لیٹرز یعنی برقی زینے دیکھے، یہ میرے بچپن کی بات ہے جب بہت سارے لوگ صرف اس پلازے کی تعمیراتی جدت کو دیکھنے کے←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد کا چھکا۔۔نجم ولی خان

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو یا ناکام، یہ کسی طور اپوزیشن کے لئے گھاٹے کا سودا نہیں۔ یہ چھکا لگ گیا تو عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے لیکن اگر نہ بھی لگا تو اپوزیشن کی پوزیشن میں کوئی←  مزید پڑھیے

شاہ دولے کی چوہیوں کا دن۔۔نجم ولی خان

میں عورت مارچ میں تھا، جی نہیں، آنکھیں سینکنے نہیں گیا تھا جیسے بہت سارے پہنچ جاتے ہیں بلکہ یہ میرے صحافتی فرائض کاحصہ تھا۔ خواتین کے عالمی دن پر میرے شہر میں بہت ساری ایکٹی ویٹیز ہو رہی تھیں←  مزید پڑھیے

شکریہ چوہدری صاحب۔۔نجم ولی خان

الحمدللہ، لاہو ر رنگ، کا پرائم ٹائم شو نیوز نائیٹ، ان غریب، مظلوم اور بے کس عوام کی مدد کے لئے ایک برینڈنیم بن چکا ہے جن کی آواز کوئی نہیں سنتا۔ حکمرا ن انہیں یوں نظرانداز کرتے ہیں جیسے←  مزید پڑھیے

بتیس برس کی خلش۔۔نجم ولی خان

چوہدری برادران سیاست کے کہنہ مشق کھلاڑی ہیں، وہ دھڑے کی اہمیت جانتے ہیں او ر آسانی سے دوست، دشمن تبدیل نہیں کرتے۔ کچھ لوگوں کا خیال تھا اور خواہش تھی کہ چوہدری برادران آصف زرداری اور نواز شریف کے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم گھبرا گئے ہیں ۔۔نجم ولی خان

اپنے حامیوں کو نہ گھبرانے کامشورہ دیتے ہوئے لگتا ہے کہ خود وزیراعظم فل گھبرا گئے ہیں۔ اگر ان کے ڈیزل، پٹرول دس روپے لیٹر اور بجلی پانچ روپے یونٹ سستی کرنے کے اعلان کوا س کی فیس ویلیو، پر←  مزید پڑھیے

بلال ارشد خود سوزی کرے گا؟۔۔نجم ولی خان

ماں بچہ صحت پراجیکٹ کا نوجوان سکیورٹی گارڈ بلال ارشد جب میرے سامنے بیٹھا ہوا تھا تو مجھے اگست2013 کو ریلیز ہونے والی انوشا رضوی کی سپر ہٹ فلم پیپلی لائیو، یاد آ رہی تھی۔ ا س فلم نے کسانوں←  مزید پڑھیے

اگر نواز شریف کی حکومت ہوتی۔۔نجم ولی خان

پٹرول کی قیمتوں میں اکٹھے ہی بارہ روپوں کے اضافے نے غریبوں کی چیخیں نکلوا دی ہیں، میں ٹھوکر نیاز بیگ پر احتجاج کرنے والے سینکڑوں رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ تھا جن کی قیادت مجید غوری کر رہے تھے، مجھے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم بمقابلہ لاہور ہائی کورٹ۔۔نجم ولی خان

مجھے لوگوں سے ملتے اور ان کے دلائل سنتے ہوئے عشرے گزر گئے مگر یقین کیجیے کہ مفادِ  عامہ کی رِٹ درخواستیں دائر کرنے والے نوجوان وکیل شیراز ذکا نے اپنے دلائل سے مجھے جس طرح متاثر کیا ہے اس←  مزید پڑھیے

آپ کتنے ٹیلنٹڈ ہیں ؟۔۔نجم ولی خان

یقین کیجئے کہ، مجھے نواز شریف کے دور کے مقابلے میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے تئیس درجے بڑھنے پر ہرگز کوئی حیرت نہیں ہوئی۔ کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اس دور میں کرپشن کے وہ، وہ طریقے ایجاد کئے گئے←  مزید پڑھیے

عورتیں ہی مظلوم ہیں ؟۔۔نجم ولی خان

یہ خبر پہلے ہمارے نیوز کے واٹس ایپ گروپ اور پھر پورے میڈیا پر آگئی تھی کہ لاہور کے سمن آباد کے گرلز کالج سے بائیس برس کی طالبہ ن، کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ وہ گھر سے کالج←  مزید پڑھیے

انار کلی دھماکے والی جگہ سے۔۔نجم ولی خان

میں لاہور کی معروف سرکلر روڈ پرتاریخی لوہاری مسجد کے سامنے انارکلی کی پان والی گلی میں عین اس جگہ پرموجود تھا، جہاں بم دھماکہ ہوا ہے۔ شروع میں انتظامیہ نے یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی کوشش کی کہ←  مزید پڑھیے

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔۔نجم ولی خان

میں جانتا ہوں کہ اس وقت صدارتی نظام کانعرہ کیوں اورکہاں سے آ رہا ہے۔ یہ نعرہ لگانے والے وہ ہیں جو مسائل حل کرنے میں نہ صرف ناکام ہوچکے بلکہ ستر برسوں کے مسائل کو تین برسوں میں مزید←  مزید پڑھیے

ہیلتھ کارڈ پر کچھ سوالات۔۔نجم ولی خان

اس کا ظاہری چہرہ یہ ہے کہ ہر گھر کے سربراہ کے پاس غالباً دس لاکھ کے قریب روپے ہیں ،جن سے وہ فیملی کا علاج کروا سکتا ہے، یہ چہرہ خوشنما ہے، متاثر کن ہے کہ اب وہ پرائیویٹ←  مزید پڑھیے

اگر میں وزیرِ اعلیٰ ہوتا۔۔نجم ولی خان

مری کا سانحہ میرے ذہن سے نہیں اُتر رہا، میں قائل ہوں کہ بائیس افراد کی ہلاکت انتظامی ناکامی کے سوا کچھ نہیں تھی۔ میں سوچ رہا تھا کہ تنقید کرنا سب سے آسان کام ہے، مگر حل دینا مشکل۔←  مزید پڑھیے

مِنی بجٹ کیوں ؟۔۔نجم ولی خان

کیا حکومتی ارکان اسمبلی کو بھی یہ سوال نہیں پوچھنا چاہئے کہ جب ان کا لیڈ ان کے اعتقاد اور پروپیگنڈے ہی نہیں بلکہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ صادق اور امین بھی ہے تووہ اپنے←  مزید پڑھیے

جماعت اور عوام۔۔نجم ولی خان

یہ پہلا موقع نہیں تھا کہ میں شہر کے مسائل کے حوالے سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ مال روڈ پر تھا، سچ تویہ ہے کہ جماعت اسلامی لاہور شہر کے مسائل کے حوالے سے جتنے احتجاجی←  مزید پڑھیے

نواز شریف پاکستان آرہے ہیں۔۔نجم ولی خان

مسلم لیگی کارکن میاں نواز شریف کے خواجہ رفیق شہید کی انچاسویں برسی پر کہے ایک فقرے پر خوشیاں منا رہے ہیں کہ آپ سے جلد پاکستان میں ملاقات ہو گی۔ نواز لیگ کا میڈیا سیل اس فقرے کے گرافکس←  مزید پڑھیے

پچاس لاکھ بچوں کی درخواست۔۔نجم ولی خان

اس روز جب پاک فوج سمیت پوری قوم آرمی پبلک سکول کے بچوں کو بربریت کے ساتھ قتل کرنے کے سانحے کی یاد منا رہی تھی، یعنی سولہ دسمبربروزمنگل، میں ہزاروں بچوں کے ساتھ لاہور کینٹ کی مین بلیوارڈ والٹن←  مزید پڑھیے