رزاق شاہد کی تحاریر
رزاق شاہد
رزاق شاہد کی تحاریر انکا بہترین تعارف ہیں

شہر کون ڈبوتا ہے؟||ملک رزاق شاہد

انسان بھی دلچسپ جانور ہے دینے پہ آئے تو غنیم کو ائیر پورٹ، ملیں فیکٹریاں روڈ بندرگاہ بلکہ اپنا سب کچھ حوالے کر دیتا ہے اور اڑ جائے تو سببِ حیات پانی کو ویرانوں سے بھی گزرے کا رستہ نہیں←  مزید پڑھیے

خوشبو۔۔ملک رزاق شاہد

سرکاری وفد میں شرکت سے پرہیز، حکومتی اداروں سے کتاب چھپوانے سے گریز، درباری انعامات سے نفرت، کتابوں کی رونمائی سے پہلو تہی، عجیب انسان ہے کام سے لگن نمود سے گھبراہٹ. ابھی مَسیں نہیں بھیگی تھیں کہ شاعری اور←  مزید پڑھیے

جوگی۔رزاق شاہد/ آخری قسط

یہ صادق فقیر کون؟ آپ نہیں جانتے؟ نہیں . کمال ہے۔۔ صادق فقیر میرا کلاس فیلو، میرا یار میرا دوست، آج میں اسی کی وجہ سے پہچانا جاتا ہوں۔ تھر کا رفیع، منگنڑ ہار تھا، گلوکار تھا، سندھی زبان و←  مزید پڑھیے

جوگی۔۔رزاق شاہد/حصہ دوم

  گیٹ وے ٹو تھرپارکر کہلانے والے نوکوٹ قلعے کو 1814 میں مشرقی راجپوتوں کے حملے سے بچاؤ کے لیے میر کرم علی تالپور نے تعمیر کرایا ۔سندھ پر 1783 سے 1843 تک تالپوروں کی حکومت رہی، پھر۔۔۔ سندھ پر←  مزید پڑھیے

جوگی۔۔رزاق شاہد/آخری حصہ

آخری حصہ یہ صادق فقیر کون؟ آپ نہیں جانتے؟ نہیں کمال ہے صادق فقیر میرا کلاس فیلو، میرا یار میرا دوست، آج میں اسی کی وجہ سے پہچانا جاتا ہوں تھر کا رفیع، منگنڑ ہار تھا، گلوکار تھا، سندھی زبان←  مزید پڑھیے

جوگی۔۔رزاق شاہد/حصہ اول

پیاسے لگتے ہو؟ پیاس بجھی کب تھی! تو پھر چلے آئیں لطیف کی نگری, سچل کے دیس چلے آئیں, آپ کو بلاڑو کی ٹھاڈل پلاتے ہیں, تھر کی کچریاں کھلاتے ہیں سندھ ہی تو پیاسوں کی پیاس بجھاتا ہے. خود←  مزید پڑھیے

میرا دیس

اونچی دیواروں کے نچلے در سے فرمان جاری ہوا تو باہر کھڑے ہوؤں کے ڈبے اور منہ کُھل گئے بلکہ کِھل بھی گئے۔۔ کچھ دنوں کے بعد منہ تو کُھلے ہوئے تھے البتہ ان میں مٹھائی کی بجائے جھاگ تھی،←  مزید پڑھیے

انقلاب۔ رزاق شاہد

کہتا ہے میرا ساتھ دو میں انقلاب لاؤں گا میرا ساتھ دو میں نیا عمرانی معاہدہ کراؤں گا میری سوچ بدل گئی ہے میرا روپ بدل گیا ہے میں پکا انقلابی بن گیا ہوں میں سچا باغی بن گیا ہوں←  مزید پڑھیے

شور اٹھا

شور اٹھا کہ ایک خاتون نے، جو شعبہ رزق کی نگران ہیں، دارالخلافہ کے بڑے بڑے ریسٹورنٹ بند کرا دیے ہیں اس لیے کہ ان میں تیار ہونے والا کھانا صحت و صفائی کے عالمی معیار پر پورا نہیں اترتا←  مزید پڑھیے

جھوک فقیر کے جوگی کی تلاش میں

ہمارے دوست شاہد اقبال نے پاکستانی معاشرے میں اٹھائے جانے والا سب سے آسان سوال پوچھا ہے کہ ایک عام پاکستانی گھرانہ جس کی آمدنی 18000 روپے ہے، اپنی روزمرہ گزر اوقات کس طرح کرتا ہے. انہوں نے کچھ حساب←  مزید پڑھیے