قادر خان یوسفزئی کی تحاریر
قادر خان یوسفزئی
Associate Magazine Editor, Columnist, Analyst, Jahan-e-Pakistan Former Columnist and Analyst of Daily Jang, Daily Express, Nawa-e-Waqt, Nai Baat and others. UN Gold medalist IPC Peace Award 2018 United Nations Agahi Awards 2021 Winner Journalist of the year 2021 reporting on Media Ethics

نوجوانوں کے خوابوں کا جنازہ /قادر خان یوسف زئی

ریاست کے در و دیوار ہلانے کے لیے ہمیشہ سرحدوں پر توپوں کی گرج اور ٹینکوں کی یلغار ہی کی ضرورت نہیں ہوتی، بسا اوقات بے روزگاری کے سرد خانے میں پڑے اعداد و شمار اور بھوک سے بلکتی نسلیں←  مزید پڑھیے

بھارتی پروپیگنڈے کا غبار اور زمینی حقائق/قادر خان یوسفزئی

  بھارتی پروپیگنڈے کا غبار اور زمینی حقائق/بین الاقوامی سیاست کی بساط پر سچ اور جھوٹ کی تمیز اب اتنی مشکل ہو چکی ہے کہ اکثر اوقات حقیقت کی تلاش میں انسان کو پروپیگنڈے کی کئی تہوں کو کھودنا پڑتا←  مزید پڑھیے

افغانستان میں انتخابات اور اقتدار کی منتقلی: ایک تلخ حقیقت/قادر خان یوسفزئی

افغانستان آج ایک نہ ختم ہونے والی تاریکی میں غرق ہے۔ جب افغان طالبان نے اگست 2021 میں کابل پر قبضہ کیا تو دنیا نے یہ سوچا تھا کہ شاید اس بار معاملات مختلف ہوں گے۔ شاید وہ حکومتی نظام←  مزید پڑھیے

تہران منظم آبی بحران کے دہانے پر /قادر خان یوسف زئی

تہران اب ایک نئے خوف کا استعارہ بن چکا ہے۔ یہ محض ایک شہر کی کہانی نہیں بلکہ ایک پوری قوم کی المناک داستان ہے جو اپنے تاریخ کے بدترین آبی بحران سے دوچار ہے۔ دس ملین سے زائد آبادی←  مزید پڑھیے

استنبول مذاکرات ناکام کیوں ہوئے ؟-قادر خان یوسف زئی

افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی تاریخ میں ایک نیا اور تشویشناک باب اس وقت رقم ہوا جب استنبول میں منعقدہ مذاکرات کسی نتیجے تک پہنچے بغیر فی الوقت ناکامی سے دوچار ہو گئے۔ قطر اور ترکی کی ثالثی←  مزید پڑھیے

کیس نمبر 9: انصاف کی راہ میں ڈرامائی موڑ یا تلخ حقیقت کا انعکاس؟-قادر خان یوسفزئی

پاکستانی ڈرامہ نگاری کی دنیا میں ایک نئی سیریز نے موضوعات کی حساسیت کو چھو لیا ہے جو نہ صرف دلچسپ ہے بلکہ معاشرے کے زخموں کو کھوجنے والا بھی۔ یہ سیریز ایک ایسے کیس کی داستان بیان کرتی ہے←  مزید پڑھیے

پاک -افغان سرحدی بحران کا نیا باب/ قادر خان یوسف زئی

گزشتہ چند دنوں میں پاک-افغان سرحد پر جو کچھ ہوا ہے وہ محض ایک عام سرحدی جھڑپ نہیں بلکہ ایک وسیع تر علاقائی بحران کا حصہ ہے جس کی جڑیں دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی، افغان طالبان کی کالعدم ٹی←  مزید پڑھیے

یورپ میں مہاجر مخالف مظاہرے اور اسلام فوبیاکا ایک پیچیدہ منظر نامہ/قادر خان یوسفزئی

یورپ میں مہاجرین کی مخالفت میں مظاہرے اور اسلاموفوبیا ایک ایسا پیچیدہ مسئلہ بن کر یورپی معاشروں کو تقسیم کر رہی ہے۔ حالیہ برسوں میں، خاص طور پر 2025 میں، یہ احتجاج ایک نئی شدت کے ساتھ سامنے آئے ہیں،←  مزید پڑھیے

ایران کا جوہری پروگرام، خارجہ پالیسی اور عالمی سفارتکاری کا منظر نامہ /قادر خان یوسف زئی

ایران آج ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں اس کی تاریخ، اس کی جغرافیائی سیاست، اور اس کی قومی شناخت ایک امتحان سے گزر رہی ہے۔جون 2025 کی بارہ روزہ جنگ جو اس نے اسرائیل کے ساتھ لڑی،←  مزید پڑھیے

صدر ٹرمپ کی دوسری مدت: 100 دنوں کا تجزیہ/ قادر خان یوسف زئی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت کا آغاز امریکہ کے لیے ایک چیلنج کے طور پر سامنے آیا۔ ، اور ان وعدوں کا سچاؤ ایک پیچیدہ اور متنازع مسئلہ بن چکا ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز، تجارتی پالیسیاں، اور←  مزید پڑھیے

خاموشی ،آخر کب تک؟-قادر خان یوسفزئی

بلوچستان کی سرزمین صدیوں سے محبت، مہمان نوازی اور حُریت کی امین رہی ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں اس عظیم خطے کی پہچان صرف اور صرف خوف، دہشت اور تشدد بن کر رہ گئی ہے۔ یہاں پر ہونے والے اندوہناک←  مزید پڑھیے

جب جنازے روز کا معمول بن جائیں، تو کیا ریاست محض ناظر بنی رہے؟- قادر خان یوسف زئی

مارچ کا مہینہ پاکستان کے لیے ایک اذیت ناک داستان چھوڑ گیا۔ جب ایک کے بعد ایک دھماکے سننے کو ملے، جب جنازے روز کا معمول بن گئے، جب سکیورٹی اہلکاروں کے تابوت کندھوں پر اٹھنے لگے اور جب ماؤں←  مزید پڑھیے

میئر کراچی اور شتر مرغ کا ترکا ، مسئلہ کیا ہے؟- قادر خان یوسف زئی

کراچی کی سڑکوں پر بڑھتی ہوئی ٹریفک، حادثات، اور ان میں جان گنوانے والے معصوم افراد کا مسلسل قتل ایک ایسا المیہ ہے جس پر روزانہ نظر ڈالی جاتی ہے، لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ اس پر سنجیدہ←  مزید پڑھیے

ایران کی سرائیل اور امریکہ سے براہ راست جنگ کیوں نہیں ہوتی؟ – قادرخان یوسف زئی

مشرق وسطیٰ کی سیاسی صورت حال ہمیشہ سے پیچیدہ اور متنازع رہی ہے۔ امریکہ، ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک طویل تاریخ پر مشتمل ہے، لیکن باوجود اس کے کہ ان تینوں ممالک کے درمیان جغرافیائی، اقتصادی اور فوجی←  مزید پڑھیے

بلوچستان: شورش، سیاست اور ترقی کی پیچیدہ گتھی /قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے لیے بلوچستان ایک عرصے سے دردِ سر بنا ہوا ہے۔ یہ شورش نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے خطے میں عدم استحکام اور تشدد کا باعث بنتی رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں یہ کشیدگی اس وقت شدت اختیار کر←  مزید پڑھیے

پاکستان اور بھارت میں خواتین—ایک جیسے مسائل، ایک جیسا استحصال/ قادر خان یوسف زئی

پچھلی دہائی میں خواتین پر ہونے والے مظالم اور ان کی زندگیوں میں در آنے والی تلخ حقیقتوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ عالمی وعدے اور معاہدے کاغذی طور پر جتنے خوبصورت نظر آتے ہیں، حقیقت←  مزید پڑھیے

خیرات یا کاروبار؟ کراچی کی بدلتی تصویر /قادر خان یوسف زئی

یہ شہر زندہ ہے، روشنیوں کا شہر، مگر ان روشنیوں کے نیچے کچھ سائے بھی ہیں۔ کہیں چمچماتے بازاروں میں افطار پارٹیاں ہو رہی ہیں، کہیں چوراہے پر کوئی بچہ ننگے پاں کھڑا کسی نامعلوم ہاتھ سے ملنے والے کھانے←  مزید پڑھیے

کراچی میں منشیات، خاموش نسل کشی یا بے بسی کا نوحہ?- قادر خان یوسف زئی

کراچی روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا لیکن اب رات کے تاریک سائے گہرے ہو رہے ہیں ، ساحل کی ہوائیں گرم اور بوجھل لیکن کیفے کھچا کھچ بھرے ہیں، کہیں پوش علاقوں میں مہنگی گاڑیوں میں نوجوان قہقہے لگا رہے←  مزید پڑھیے

یوکرین، روس اور امریکہ: طاقت، وسائل اور جنگ بندی کا کھیل/ قادر خان یوسف زئی

دنیا میں طاقت کے کھیل کی نوعیت ہمیشہ ایک جیسی رہی ہے، کبھی زمین کی خاطر جنگیں لڑی گئیں، کبھی وسائل کے لیے، اور کبھی اقتدار کی ہوس میں قوموں کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا۔ یوکرین جنگ←  مزید پڑھیے

بلوچستان کا المیہ/قادر خان یوسفزئی

یہاں ناموں کے ساتھ تقدیریں لکھی جاتی ہیں، شناختی کارڈ کی بنیاد پر زندگی اور موت کا فیصلہ ہوتا ہے اور جو مزدور روزی روٹی کی تلاش میں نکلتے ہیں، وہ اکثر تابوت میں لپٹے واپس آتے ہیں۔ بلوچستان کی←  مزید پڑھیے