مولانا، بصدا حترام، مدرسے فیکٹریاں نہیں ہیں/نجم ولی خان
مولانا، بصد احترام، جب مدرسے کارخانے نہیں ہیں تو پھر ان کی رجسٹریشن بھی محکمہ صنعت و حرفت میں نہیں ہونی چاہئے۔ یہ ایک بنیادی اور کامن سینس کی بات ہے۔ میں مدرسوں کو دین کے قلعے سمجھتا ہوں اور← مزید پڑھیے
