نجم ولی خان کی تحاریر
نجم ولی خان
ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریلوے،کالمسٹ،اینکر

ٹوٹتا ہوا خاندانی نظام/نجم ولی خان

میں اس وقت سٹی فارٹی ٹو میں پروگرام کر رہا تھا اور ہمارے موضوعات سیاسی کم اور غیر سیاسی زیادہ ہوتے تھے۔ سینئر صحافی شاہین عتیق نے فیملی کورٹس کے مقدمات کے حوالے سے مفصل اعداد وشمار شیئر کئے جن←  مزید پڑھیے

یہ اشرافیہ کہاں سے آتی ہے؟-نجم ولی خان

ججوں، جرنیلوں، جرنلسٹوں اور بیوروکریٹوں کی اشرافیہ کا شور مچا ہوا ہے کہ وہ لوٹ کر کھاگئے اوریہ بھی کہ ان میں سے بہت ساروں کو بجلی بھی مفت ملتی ہے اور پٹرول بھی۔ شور یہ بھی ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

احتیاط کریں، حکومت نااہل ہے/نجم ولی خان

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ حالات اور واقعات کے منطقی بہائو میں حکومت کی ذمے داری ہمیشہ دوسرے نمبر پر آتی ہے درجہ بندی میں سب سے پہلے آپ کی اپنی احتیاط اور ذمے داری ہے، جی ہاں، میں←  مزید پڑھیے

ہائبرڈ نظام/نجم ولی خان

یہ بحث بنیادی طور پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے ایک ٹوئٹ سے شروع ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان کو ملنے والی عزت اورفتوحات کو ہائبرڈ نظام کی کامیابی سے جوڑا جیسے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لئے امریکی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی ختم شُد-نجم ولی خان

اگر آپ پی ٹی آئی کو عمران خان سے مشروط سمجھتے ہیں جیسے مسلم لیگ نون، نواز شریف کے نام سے ہے تو وہ پی ٹی آئی تیزی سے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ عمران خان کی نو مئی←  مزید پڑھیے

صدر ٹرمپ کے لئے امن کا نوبل انعام/نجم ولی خان

بہت سارے لوگ تجزیہ کر رہے ہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے دوایٹمی قوتوں کو ایک طویل، تباہ کن اور ہولناک جنگ سے واپس لانے پرنوبل انعام کے لئے نامزد کرکے غلط اقدام کیا ہے مگر ان میں←  مزید پڑھیے

یہود و ہنود اور مطالعہ پاکستان/نجم ولی خان

یہ ایک گروہ اٹھا تھا جس نے مطالعہ پاکستان کو غلط قرار دیا ۔ وہ شیخ مجیب کو بھی ہیرو بناتا رہا اورمطالعہ ہندوستان کی لن ترانیاں کرتا رہا۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ تاریخ یعنی ہسٹری میں←  مزید پڑھیے

بجلی بل کے سلیب ختم کر دیں/نجم ولی خان

یہ ایک مہم ہے جو سوشل میڈیا پر چلائی جا رہی ہے۔ اس میں بنیادی مدُعا یہ ہے کہ جیسے ہی یونٹس دوسو سے کراس کرتے ہیں بل میں کئی گنا تک کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ مڈل کلاس،دو سو تک←  مزید پڑھیے

آئیں، بجٹ بنائیں، مُلک چلائیں/نجم ولی خان

دُنیا کا آسان ترین کام تنقید کرنا ہے اور یہ کام ہر نہلا، نکما اور نشئی بھی کر سکتا ہے بلکہ وہی زیادہ کرتا ہے۔ بجٹ سازی ایک ٹیکنیکل کام ہے مگر اس کی بنیاد بہت آسان ہے سو جب←  مزید پڑھیے

فاتح ہندوستان سے ملاقات/نجم ولی خان

معرکہ حق اور دس مئی کے آپریشن بنیان مرصوص کے بعدیہ ہماری فاتح ہندوستان، کے ساتھ پہلی ملاقات تھی۔ کوئی مانے نہ مانے، پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں بہت سارے قرض ایک ساتھ اتار دئیے ہیں جیسے←  مزید پڑھیے

فوج عمران خان سے نفرت کرتی ہے؟-نجم ولی خان

یہ خبر یا بیان میرا نہیں ہے بلکہ ہمارے ایک سینئر صحافی دوست کا ہے جس پر سوشل میڈیا میں بہت زیادہ ردعمل آیا ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پی ٹی آئی کے بہت سارے حلقوں کی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی مقبولیت/نجم ولی خان

سابق کرکٹر اور پلے بوائے عمران خان کی بطور سیاسی رہنما مقبولیت کے تمام ادوار میں نے بطور صحافی بہت قریب سے دیکھے ہیں۔ پی ٹی آئی کو نوجوانوں کی جماعت کہاجاتا ہے مگر اس سے بھی پہلے یہ مایوس←  مزید پڑھیے

جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کیوں؟-نجم ولی خان

ہم لوگ جو فوج کے کردار کے معترف ہیں انہیں جنرل سید عاصم منیر کے فیلڈ مارشل کے عہدے پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ میں نے تو دس مئی کی شام ہی ایکس پر تجویز دے دی تھی کہ آرمی←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کو انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں/نجم ولی خان

شہباز شریف کو ہمیشہ نواز شریف کا چھوٹا بھائی سمجھا گیا ہے۔ یہ درست بھی ہے کہ وہ تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے میاں نواز شریف کے ہی چھوٹے بھائی ہیں مگر اب وہ صرف میاں نواز شریف کے  چھوٹے←  مزید پڑھیے

مذاکرا ت خفیہ کیوں؟-نجم ولی خان

خبر ہے کہ پاکستان تحریک ا نصاف کے سربراہ عمران خان، پاک بھارت جنگ میں فتح کے بعد ایوان میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر میں کی گئی پیش کش کے جواب میں، حکومت سے مذاکرات کے لئے تیار ہو←  مزید پڑھیے

پاک فوج پر اعتماد کیوں؟-نجم ولی خان

میں یہ تحریر لکھنے سے پہلے ظہر کی نماز باجماعت پڑھ کے مسجد سے نکلا تو ریٹائرڈ کرنل سے مڈبھیڑ ہوگئی۔ وہ اونچی آواز میں بھارت کے حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہا تھا فوج میں اتنی ہمت ہی←  مزید پڑھیے

عمران خان کو رہا کر دیا جائے؟-نجم ولی خان

پاکستان کے جمہوری اور پارلیمانی نظام کا جائزہ لیا جائے تواس میں اپوزیشن کے رہنما عمران خان ہی ہیں کیونکہ ان کے علاوہ باقی تمام اہم جماعتیں (جماعت اسلامی کے استثنیٰ کے ساتھ) حکومت کا حصہ ہیں۔ پاک بھارت کشیدگی←  مزید پڑھیے

ہمارا مطالعہ پاکستان درست نکلا/نجم ولی خان

ایک طویل عرصے سے شور ہے کہ ہمیں پڑھایا جانے والا مطالعہ پاکستان، درست نہیں۔ ایسی باتیں عمومی طور پر وہ کرتے ہیں جنہیں مشہور ہونے اور زیر بحث آنے کا شوق ہے۔ وہ اس کے لئے کوئی علمی اور←  مزید پڑھیے

قیصر شریف کی رخصتی/نجم ولی خان

اگر معمول میں دیکھا جائے تو جماعت اسلامی میں کسی بھی عہدیدار کی رخصتی کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ قیصر شریف، جمعیت سے جماعت میں آئے اور اسلامی جمعیت طلبا واحد طلبہ تنظیم ہے جس میں جمہوریت موجود ہے، جس←  مزید پڑھیے

گندم کی خریداری اور مریم نواز حکومت/نجم ولی خان

یہ مریم نواز حکومت کا بڑا فیصلہ تھا کہ وہ سرکاری سطح پر گندم کی خریداری نہیں کرے گی جس کا بہت ردعمل آیا۔ اس فیصلے نے گندم کی سرکاری( یا امدادی ) قیمت کا تصور بھی ختم کر کے←  مزید پڑھیے