مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

میرٹ: ایک نعرہ نہیں، ایک انتظامی ذمہ داری/محمد امین اسد

ہمارے ہاں بعض الفاظ ایسے ہیں جو روزانہ اتنی بار دہرائے جاتے ہیں کہ آخرکار اپنی روح کھو بیٹھتے ہیں۔ “میرٹ” بھی انہی مظلوم لفظوں میں شامل ہے۔ یہ لفظ تقریروں میں بڑے اعتماد سے بولا جاتا ہے، بیانات میں←  مزید پڑھیے

سماجی ٹیبوز اور ادبی آزادی/قاسم یعقوب

سماجی ٹیبوز (Taboos) اُن موضوعات، رویّوں یا کاموں کو کہتے ہیں جن پر کسی معاشرے میں بات کرنا، انھیں انجام دینا، یا ان کا کھلے عام اظہار کرنا ناپسندیدہ، ممنوع یا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ یہ پابندیاں عموماً روایات، مذہبی←  مزید پڑھیے

جدید تعلیم پر ڈی ہیومنائزیشن کا الزام : آرٹ اور ایمان کے خاتمے کا دعویٰ /وحید مراد

بعض مقامی اہل فکر کا دعویٰ ہے کہ ” تعلیم عامہ کی پیدا کردہ عقل مکمل طور مفاد اور تکاثر کے تابع ہوتی ہے۔ اس کےنزدیک انسانی داخلیت بھی ایک ایسا طبعی resource ہے جسے quantify کیا جا سکتا ہے←  مزید پڑھیے

محترمہ مریم نواز کے نام ایک کتیا کی فریاد/صنوبر ناظر

محترمہ مریم نواز، میں کوئی ووٹ بینک نہیں، نہ میرے ہاتھ میں پلے کارڈ ہے، نہ میرا تعلق کسی سیاسی جماعت سے ہے اور نہ ہی ٹی وی اسکرین تک میری رسائی ہے۔ میں خدا کی وہ مخلوق ہوں جو←  مزید پڑھیے

صفر اور تین کنارے/مقصود جعفری

غائب ۔ غائب ایک شخص نہیں تھا۔ وہ ایک کیفیت تھی—نہایت ہلکے خاکستری رنگ کی ایک غیر متحرک شکل جو ہمیشہ دیوار اور زمین کے سنگم پر بیٹھی رہتی۔ وہ کسی شے کو نہیں دیکھتا تھا، وہ صرف محسوس کرتا←  مزید پڑھیے

واشنگٹن کا فوجی غنڈہ گردی کا نیا باب: وینزویلا کی خود مختاری پر امریکی حملہ اور صدر مادورو کا اغواء/ عمر شاہد

نوآبادیاتی دور کی وحشیانہ یلغاروں کا اصل وارث، عالمی سامراج کا علمبردار ریاست ہائے متحدہ امریکہ آج ایک بار پھر اپنے اصلی چہرے کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ وینزویلا کی عوامی جمہوریہ پر امریکی فوجی حملہ، دارالحکومت کیراکاس پر بمباری،←  مزید پڑھیے

میرا داغستان جدید/اورنگزیب نیازی

یہ نئے سال کی پہلی شام ھے۔آج پورا شہر دھند میں لپٹا رہا ہے، سورج جیسے طلوع ھونا بھول گیا تھا۔جلتی بجھتی روشنیوں نے شہر کی رومانی فضا کو دو آتشہ کر رکھا ہے۔مال روڈ کی پیشانی پر سنگ میل←  مزید پڑھیے

زبانوں کی ثقافتی ری وائیول (احیاء)یا ایلیٹ کی جمالیاتی ری برانڈنگ؟ -سائرہ رباب

یہ پوسٹ میں نے ایک بھارتی دوست کی وال پر دیکھی، جس نے بہت تنقیدی انداز میں پاکستان کی لمز کو بھارت کی ایلیٹ یونیورسٹیوں، جیسے اشوکا اور شِو نادر، کے برابر رکھ کر ایک اہم نکتہ اٹھایا تھا۔ اس←  مزید پڑھیے

بچے اور موبائل: ایک بڑھتا ہوا مسئلہ /علی عباس کاظمی

آج کے دور میں موبائل فون بچوں کی زندگی کا ایسا حصہ بن چکا ہے جس کے بغیر ان کا دن ادھورا محسوس ہوتا ہے۔ صبح آنکھ کھلنے سے لے کر رات سونے تک، اسکرین کسی نہ کسی صورت میں←  مزید پڑھیے

گلف پہ امریکی گرفت کمزور ہوئی ہے ؟-اسلم اعوان

پچھلے چند سالوں کے دوران مڈل ایسٹ پہ امریکی گرفت کمزور اور چین کے اثر و نفوذ میں اضافہ کے باعث خلیج کی اقتصادی ، سیاسی اور دفاعی حرکیات میں غیرمعمولی تبدیلیاں رونما ہوئیں ،خاص طور پہ سعودی عرب اور←  مزید پڑھیے

ہم میلینیلز ہیں/گل ساج

وہ نسل جس نے اینالاگ ورلڈ سے چل کر سمبیئن کی منزل کو چھوا۔۔ ٹیلی گراف،تار خط،لینڈ لائن (کریڈل والے فون) سے سادہ موبائل، انٹر نیٹ پھر اسمارٹ ٹیکنالوجی سے لے کر مصنوعی ذہانت کے عہد میں قدم رکھا۔۔ ہم←  مزید پڑھیے

ایران میں اُبھرتے ہشت پہلو بحران ، بین الاقوامی دھمکیاں اور رجیم چینج کے امکانات/سعد مکی شاہ

اپریل 2025 کو میں ایران میں اپنے کئی سالوں سے زیر تکمیل سفرنامے “مشاھدات ایران” ، کچھ مذید جہانگردی ، اپنی طبیعت کی بحالی اور کچھ سلسلہ روزگار کے سلسلے میں وارد ایران ھوا ۔ 2019 کے بعد کرونا کی←  مزید پڑھیے

انجمن مخلوط پارچہ جات / محمد کوکب جمیل ہاشمی(سال تخلیق 1971)

یہ 1971 کی بات ہے ہمارے والد مرحوم نے ہمیں میٹرک کے بعد راولپنڈی کے ایک معروف تجارتی مرکزموتی بازار میں کپڑے کی ایک دکان پر بطور سیلزمین بھرتی کروا دیا۔ انکا کہنا تھا کہ تعلیم کے تسلسل کے ساتھ←  مزید پڑھیے

ہمارے بچے تنہا ہیں ؛ڈگریوں کے شور میں دبتی سسکیاں /شاہد محمود

‎‎حال ہی میں پاکستان کی ایک یونیورسٹی کے طالب علم کی خودسوزی کی خبر سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی۔ اس سے پہلے بھی اس نوعیت کے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں۔ ایسی خبریں سن کر، پڑھ کر شاید←  مزید پڑھیے

نیا سال مبارک ہو /علی عباس کاظمی

نیا سال آتے ہی کیلنڈر بدل جاتا ہے مگر ریاستی مزاج نہیں بدلتا۔ تاریخ کی تختی پر ہندسہ نیا لکھ دیا جاتا ہے مگر اقتدار کے طریقے فیصلوں کی سمت اور عوام کے حصے میں آنے والی مشکلات وہی رہتی←  مزید پڑھیے

عروج وزوال کے پیمانے- مغرب اور ہم/محمد امین اسد

یورپ اور مغرب کی ترقی کا سوال محض ایک تاریخی بحث نہیں بلکہ ایک فکری امتحان ہے۔ یہ سوال دراصل ہم سے یہ جانچتا ہے کہ ہم تاریخ کو کس نظر سے دیکھتے ہیں: نعروں کی آنکھ سے، تعصبات کے←  مزید پڑھیے

نیا سال ایک علامتی لمحہ/توقیر بُھملہ

انسان اپنی زندگی کسی طے شدہ منصوبے کے تحت نہیں جیتا۔ زیادہ تر حالات اور واقعات کے دباؤ میں وہ اپنی سمت بدلتا رہتا ہے، اسی لیے اس کی زندگی میں مستقل مزاجی کم اور حالات کے جبر سے مطابقت←  مزید پڑھیے

والدین؛رحمت کا سایہ/اُمِ عباد

ابو کے آپریشن کی جونہی اطلاع ملی ، دل پریشان سا ہو گیا۔ کسی صورت قرار ہی نہیں آرہا تھا۔ آنکھوں میں نمی اور دل میں اداسی سی تھی۔ لبوں پہ تسبیح اور بس صحت و عافیت کی دعا تھی۔←  مزید پڑھیے

سال بدل رہا ہے، ہم کیوں نہیں؟۔ علی عباس کاظمی

سال کے آخری دن ہمیشہ ایک خاص کیفیت لے کر آتے ہیں۔ یہ دن صرف کیلنڈر کے چند خانے نہیں ہوتے بلکہ یہ پورے سال کی تھکن، خوشیوں، دکھوں، کامیابیوں اور ناکامیوں کا خلاصہ ہوتے ہیں۔ جیسے جیسے سال ختم←  مزید پڑھیے

کیا ذہن کبھی ریٹائرڈ ہوتا ہے؟ اور شعور پنشن پر گزارہ کرتا ہے؟-وحید مراد

فکر کی حرکیات : اصول ، سوال اور تشکیل نوء بعض مقامی اہل فکر کا موقف ہے کہ “ہر علمی گفتگو، ہر فکری سراغ کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اصول کی پیروی میں رواں ہوتا ہے، اور اصول←  مزید پڑھیے