مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
اگر آپ روزہ اس لیے رکھ رہے ہیں کہ اس کا آپ کو آخرت میں ثواب ہوگا اور آپ کے گناہ دھل جائیں گے، تو یہ آرٹیکل آپ کے لیے نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی نیک تمناؤں← مزید پڑھیے
ہماری نسل کے وہ صحافی جنہوں نے پرنٹ میڈیا کے عروج کے زمانے میں اس پیشے کو اپنایا اور میڈیا پر پابندیوں کے خلاف تحریکیں چلائیں،اب پرنٹ میڈیا کا زوال اور ڈیجیٹل انقلاب برپا ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔وقت کا← مزید پڑھیے
کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ مجھ میں بھی ڈاکٹروں والی امیونٹی آگئی ہے۔جیسے وہ لاشیں دیکھ دیکھ کر بے حس ہو جاتے ہیں، میں بھی عورتوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے واقعات پڑھ پڑھ کر شاید← مزید پڑھیے
عالمگیریت کے اس دور میں جہاں زبانیں ثقافتی اور سفارتی رابطے کا بنیادی ذریعہ بنی ہوئی ہیں، وہاں تدریسی مہارتوں کو جدید خطوط پر استوار کرنا ایک ناگزیر ضرورت بن چکا ہے۔ اردو، جو برصغیر پاک و ہند کے ساتھ← مزید پڑھیے
تھیوڈور (ٹیڈی) روزویلٹ 27 اکتوبر 1858 کو نیویارک شہر میں پیدا ہوئے. بچپن سے وہ دمہ کے مریض تھے لیکن بھرپور جسمانی سرگرمیوں کے ذریعے اس بیماری پر قابو پالیا. ہارورڈ یونیورسٹی سے نیچر یعنی فطرت کی تعلیم مکمل کرنے← مزید پڑھیے
میری دلچسپی میں اُس وقت اضافہ ہوا جب پاس بیٹھے ایک شخص نے کہا “آزاد خان یا مقدس حیدر” ہٹا دیئے جائیں گے اور بگڑے نوابوں کی تفتیش آگے نہیں بڑھے گی ، میں سوچنے پر مجبور ہوگیا یہ اتنے← مزید پڑھیے
دنیا میں ہر چیز کا “ڈیزائنر” موجود ہے۔ ہر ایک ڈیوائس کسی کمپنی میں ضرور کسی ڈیزائنر نے ہی ڈیزائن کیا ہے اور اس حقیقت سے کوئی بھی انکار نہیں کرتا، کیونکہ انکار کرنے والے کو ہم پھر پاگل کہیں← مزید پڑھیے
کنویں کا پانی گدلا ترین ہوتا جا رہا تھا۔ جب کبھی کوئی پانی کے گدلے پن کو دور کرنے کنویں میں اترتا، لوگوں کے چہروں پر امید جگمگانے لگتی۔ طویل انتظار کے بعد جب وہ پانی کے گدلا پن میں← مزید پڑھیے
چند سال قبل سی سپان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر برائن لیمب اور کو پریزیڈنٹ سوسن سوین نے مورخین ڈگلس برنکلے، ایڈنا گرین میڈفورڈ، اور رچرڈ نورٹن سمتھ کے تعاون سے اپنی کتاب دی پریزیڈنٹس (امریکی صدور) شائع کی۔ اس کتاب← مزید پڑھیے
یہ دور ایک عجیب کھیل بن چکا ہے. ہر طرف صرف ایک ہی آواز گونج رہی ہے: “یہ کورس کرو، لاکھوں کماؤ!” “یہ اسکل سیکھو، کروڑوں بناؤ!” “ڈگری کا کوئی فائدہ نہیں، بس ہنر لو اور پیسے کماؤ!” جیسے پیسہ← مزید پڑھیے
مجھے یاد ہے کہ دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور سومناتھ بھارتی نے رشید کے سیاسی ماڈل کو سمجھنے کے لیے کئی بار کئی دنوں تک لنگیٹ کے دیہاتوں کا دورہ کیا۔کئی افراد کا کہنا ہے کہ← مزید پڑھیے
سن ۱۹۷۶ یا ۷۷ کی بات ہے، میں الہ آباد سے بنارس آرہا تھا،شام کی پسنجر ٹرین تھی، کچھ لوگ میرے سامنے والی برتھ پر بیٹھے تھے ، لباس اور بات چیت سے لگا کہ مہذب اور تعلیم یافتہ لوگ← مزید پڑھیے
ترقی پسند تحریک برصغیر میں تازہ ہوا کاوہ جھونکا تھا جس نے ادب کے چمن زار کو ایسی بہار عطا کی جس پر آج تک خزاں نہیں آئی۔ ہر دور میں اس خوش گوارجھونکے نے طرح طرح کے پھول کھلائے← مزید پڑھیے
۱ : والد صاحب کے انتقال کے بعد غالباََ نومبر یا دسمبر ۲۰۲۰ کے شروع میں شمیم حنفی صاحب نے ویڈیو کے ذریعہ والد محترم کو خراج عقیدت پیش کیا، اُس میں ایک ہلکا سا اشارہ یہ بھی تھا کہ← مزید پڑھیے
سوامی دیال میرے گاؤں مرزاپور لکھیم پور کھیری کے پردھان تھے، بڑے نیک انسان تھے ، جب سے ہوش سنبھالا تو انھیں اپنے والد ، چچا رحمت اللہ اور دیگر اچھے مسلمانوں سے ان کا ہمیشہ تعلق رہا۔یہی سوامی دیال← مزید پڑھیے
تیسرے اور چوتھے شعر کا مضمون اگرچہ ایک ہی ہے لیکن معنویت کے لحاظ سے دونوں کافی مختلف ہیں۔غور کیجیے تو تیسرے شعر میں وجود کی کم مائیگی اور بےثباتی کا مضمون باندھا گیا ہے۔اس میں کوئ کلام نہیں کہ← مزید پڑھیے
احمد محفوظ کے اس غزلیہ مجموعے پر جدید ہونے کا حکم یوں بھی تو لگایا جاسکتا تھا کہ اس میں سے بیشتر غزلیں “شب خون” میں چھپی ہیں، یا کسی طرح فاروقی صاحب کی نظر سے گزری ہیں۔لیکن یہ کوئی ← مزید پڑھیے
باتھ رومز میں سونے کی قلعی کئے ہوئے نل ، جیکوزی وغیرہ لگائے گئے۔ ان اقدامات نے سادگی کے متعلق ان کے مؤقف کی نفی کی، جس سے پارٹی کے اندر اور باہر کئی لوگ حیران رہ گئے۔بس میں دھکے← مزید پڑھیے
(مکالمہ نمائندہ خصوصی)سرگودھا کے نواحی علاقے 103شمالی میں جائیداد کے تنازعہ پرچچا نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بھابھی اور دو بھتیجیوں کو قتل اور تین بھتیجیوں کو شدید زخمی کردیا پولیس ذرائع کے مطابق دونوں خاندانوں میں جائیداد کا← مزید پڑھیے
اسی طرح رپورٹ کے مطابق یکم مارچ1990 کو نصف ملین سے زیادہ افراد سری نگر کی سڑکوں پر تھے ۔ اس دن تین مختلف مقامات ،زکورہ، ٹینگ پورہ،بمنہ بائی پاس، اور شالیمارپر بھارتی نیم فوجی دستوں نے لوگوں پر گولی← مزید پڑھیے