مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
صوفی بزرگ میاں علی رحمت اللہ علیہ نے کبھی یہاں پڑاو ڈالا تھا۔ قدرت نے ان کے نام کو بقائے دوام بخشی اور اب یہ شہر انہی کی نسبت سے “میاں والی” کےنام سے جانا جاتا ہے۔ ہم میاں علی← مزید پڑھیے
“نیک مسلمان سے توقع کی جاتی تھی کہ وہ [عقلی] علوم سے بچنے کی پوری کوشش کرے، کیونکہ یہ اس کے ایمان کے لیے خطرناک سمجھے جاتے تھے۔ علومِ اوائل (غیر مسلم قدیم علوم) کو واضح طور پر ‘ایسی حکمت’← مزید پڑھیے
ہم پاکستانیوں کو ہر بات دیر سے پتہ چلتی ہے۔کلائمٹ چینج پر دنیا میں اک عرصہ سے کام ہو رہاہے۔ہماری آنکھ ہمیشہ کی طرح دیر سے کھلی ہے۔ایک دو عشرے پہلے اوزون کی پرت میں سوراخ کا شور و غوغا← مزید پڑھیے
ایک غریب کسان کا بیٹا اور ہائی سکول گریجویٹ ہیری ٹرومین دنیا کے سب سے طاقتور ملک کا سربراہ کیسے بنا؟ ہیری ایس ٹرومین 8 مئی 1884 کو لامر، میسوری میں ایک غریب کاشتکار اور مویشیوں کے تاجر جان اینڈرسن← مزید پڑھیے
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ دعاء کرنے سے پہلے 40 مومنین کے لیے دعاء کرو، تو تمہاری اپنی دعاء قبول ہو جائے گی۔ جب میں نے یہ عمل شروع کیا تو میرے اندر ایک نئی پوزیشن، اخلاص،← مزید پڑھیے
چلیے مان لیتے ہیں کہ مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیرسیکولر نہیں تھے ، لیکن کیا آپ سب ، جو اِن دنوں اورنگزیب کے نام پر ہنگامہ مچائے ہوئے ہیں ، جو چلتی ٹرین میں ضعیف العمر افراد کو صرف اس لے← مزید پڑھیے
گزرے وقتوں میں کیریئر کونسلنگ ایک بہت ہی مخصوص فن ہوا کرتا تھا جس میں مشاورت کے لئے براہ راست ملاقاتوں کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ یہ ملاقاتیں ہمیشہ ایک ہی منظر میں نظر آتی تھیں۔ ایک چھوٹا سا، آرام← مزید پڑھیے
بہت سی کتابوں کے تعارفی تبصرے لکھنے کا اتفاق ہوا ۔ اور بہت سی کتابوں پر ایسی تحریریں لکھنے کا اتفاق بھی ہوا جو صاحب کتاب اور قارئین کو بے حد پسند آئیں ۔ اور ان میں سے چند ایک← مزید پڑھیے
جب سے وزیراعلیٰ پنجاب نے مریضوں کی شکایات اور عدم سہولیات کی وجہ سے میو ہسپتال کے ایم ایس کو عہدے سے ہٹایا ہے ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف محاذ بنا کر سوشل میڈیا کمپین شروع کردی۔ انتہائی عجیب← مزید پڑھیے
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہے، مگر پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں دیہی علاقوں کا تعلیمی منظرنامہ اب بھی پسماندگی کا شکار ہے۔ جہاں شہروں میں تعلیمی معیار بہتر ہوتا جا رہا ہے، وہیں دیہات کے← مزید پڑھیے
سرد ہوا جب غار کے اندر سرایت کرتی ہے، جب یخ بستہ رات کی ٹھنڈ جسم کے ساتھ روح کو بھی چیرنے لگتی ہے، تو دو ہیج ہاگ (خارپشت) ایک دوسرے کی طرف بڑھتے ہیں۔ وہ جینا چاہتے ہیں، وہ← مزید پڑھیے
کسی بھی معاشرے میں عورت کی اہمیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ حتی کہ بنی نوع اِنسان کی تخلیق ہی عورت کے ذریعے ممکن ہوئی ہے۔ انسان کو وجود میں لانے کے بعد گھر، خاندان،← مزید پڑھیے
( ایک امریکی خاتون مورخ آڈری ٹروشکی کی مغل فرمانروا اورنگزیب کے بارے میں ایک ایسی کتاب جس نے ہندوتوادیوں میں ہلچل مچا دی تھی اور وہ سب آڈری ٹروشکی کے خلاف یکجٹ ہو گئے تھے ۔ ساورکر کے ہندوتوادی← مزید پڑھیے
نیشنل جیوگرافک کے شو Brain Games سے مستعار شدہ دو ریسرچز پہ بات کرتے ہیں جہاں ایک کمرے میں چھوٹا سا سوشل ایکسپیریمنٹ کرنے کو دو سے چار سالہ بچوں کو ایک کمرے میں والدین کے ساتھ بند کر دیا← مزید پڑھیے
کراچی میں ہر سال رمضان آتا ہے اور ساتھ ہی ایک نیا تماشا شروع ہو جاتا ہے۔ مہنگے ترین افطار اور سحری کے لنگر۔ ہرن کباب، شترمرغ، مٹن، اور نہ جانے کون کون سی عیاشی خیرات کے نام پر بانٹی← مزید پڑھیے
بات صرف ڈاکٹر، استاد، سرکاری ملازم یا عام عوام کی نہیں ہے۔بات ہے اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کی۔ اس سوال کی جو کم زور کی طرف سے بھیجا تو جا سکتا ہے لیکن اسے وصولنے کی کہیں اجازت← مزید پڑھیے
History of the Peloponnesian War تھیوسی ڈائیڈز (پانچویں صدی قبل مسیح) ہیروڈوٹس کو بابائے تاریخ ، قرارد بینا مشکل ہے: وہ ایسی بہت سی چیزوں میں بھی دلچسپی رکھتا تھا جو تاریخ کے دائرہ کار میں نہیں آتیں۔ ہیروڈوٹس کو← مزید پڑھیے
مفتئ اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ اور عارف باللہ حضرت مولانا حکیم محمد اختر کراچی رحمہ اللہ وغیرہ بڑے بڑے اداروں کے بانی و سرپرست اور ناظم و نگراں تھے مدرسہ کے معاملات میں اتنی شفافیت← مزید پڑھیے
سرسید اکیڈمی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ، پروفیسر شافع قدوائی نے ، مختلف شہروں میں سرسید احمد خاں کے قیام کے بارے میں مونوگرافوں کی اشاعت کے جِس منصوبے پر کام شروع کیا ہے ، ’ سرسید← مزید پڑھیے
اگر آپ بگ بینگ تھیوری کو درست مانتے ہیں تو آپ کو علم ہو گا کہ بگ بینگ سے پہلے اربوں کہکشائیں، کھربوں ستارے، کھربوں کھربوں سیارے، اور زندگی توانائی کی شکل میں سپیس اور ٹائم سمیت اتنی چھوٹی سی← مزید پڑھیے