مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بسنت لاہور کو بہت مہنگی پڑے گی /رابعہ الربا

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پہ ہیں حکومت نے محبوب آپ کے قدموں میں جیسا فیصلہ لے لیا ہے لیکن قدموں میں آتے ہی محبوب کا ڈیٹا لیک ہو گیا ہے اس کا سوفٹ وئیر اڑ گیا ہے اس←  مزید پڑھیے

تاج برطانیہ کی ریاست ہنزہ نگر کے خلاف فوجی مہم (2) -اشفاق احمد ایڈوکیٹ

برطانوی ہندوستان کے گرمائی دارالخلافہ شملہ سے ہدایات موصول ہوئیں کہ سال کے آخر میں ریاست ہنزہ نگر کے خلاف جنگ چھیڑ دی جائے۔ بالآخر 16 نومبر 1891ء کو برٹش انڈیا کے زیر کمانڈ تمام فوجیں گلگت میں خیمہ زن←  مزید پڑھیے

ایران امریکہ تصادم ، فیس سیونگ ، محدود جھڑپیں ، سرد جنگ یا عالمی تباہی/ سعد مکی شاہ

ایران اور امریکہ کے مابین کشیدگی اب اس سطح پر پہنچ چکی ھے جہاں دونوں فریق جانتے ھیں کہ مکمل جنگ کسی کے مفاد میں نہیں مگر دونوں یہ بھی سمجھتے ھیں کہ پسپائی کی قیمت اندرونی سیاسی سطح پر←  مزید پڑھیے

رٹہ سسٹم-شعور کا قاتل/ علی عباس کاظمی

ہم جس تعلیمی نظام پر فخر کرتے نہیں تھکتے، اگر اس کی گہرائی میں جھانکا جائے تو تصویر کچھ زیادہ دل خوش کن نظر نہیں آتی۔ بظاہر یہ نظام بچوں کو کتابیں، بستے، امتحانات اور ڈگریاں تو دے رہا ہے،←  مزید پڑھیے

سیکیورٹی پالیسی یا گہری حکمتِ عملی ؟-اسلم اعوان

گزشتہ 47 برسوں سے افغانستان میں لڑی جانے والی دو بڑی جنگووں کے باعث خیبرپختون خوا عالمی طاقتوں کی پراکسیز کا لانچنگ پیڈ اور ہماری قومی سلامتی کا مرکز بنا رہا ، جس نے اِس بدقسمت صوبہ کو ایسی مذہبی←  مزید پڑھیے

خون دل سے لکھا ہوا(تبصرہ)-شہناز احد

میرے ہم عمر سب کے بچپن میں جادو کی دور بین کا گزر ضرور ہوا ہوگا۔ تین چار انچ لمبی اس دور بین کے ایک سرے پے آنکھ لگا کے جب اسے ہلاتے یا گھماتے تھے تو اندر رنگوں اور←  مزید پڑھیے

نکاح، کم سنی اور شعور: بدلتے وقت کا ایک سوال/محمد امین اسد

علماء امت کی فکری گہرائی، مسائل پر گہری نظر اور اجتہادی بصیرت ہمیشہ اسلامی تہذیب کا روشن باب رہی ہے۔ یہی وہ طبقہ ہے جس نے ہر دور کے فکری انتشار میں دین کو جمود نہیں بلکہ رہنمائی کا سرچشمہ←  مزید پڑھیے

گل پلازہ سانحہ اور سیاست/ اطہر شریف

سانحہ کل پلازہ بہت بڑا سانحہ اس سلسلے میں کوئی شک و شبہ نہیں ایک دلسوز اور دہلا دینے والا واقعہ ہے لیکن افسوس کچھ سیاست دان اور لوگ اس پر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں کسی کو اس کی←  مزید پڑھیے

تعمیر نوء یا نیا استحصال؟ کشنر کا غزہ پر ‘ساحلی ریزورٹ’ منصوبہ/ عمر شاہد

اس دنیائے سرمایہ داری میں اربوں انسانوں کی تقدیر ان چند سرمایہ داروں کے ایجنڈوں کی نذر ہوتی ہے جو ترقی اور امن کے چکمے دے کر محنت کشوں کے وسائل پر قبضہ جمانا چاہتے ہیں۔ امریکی سامراج کے صدر←  مزید پڑھیے

موسمی سختیاں اور ہماری کم بختیاں /محمد کوکب جمیل ہاشمی

ہمارا وطن ان دنوں سخت سردی، دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں ہے۔ گویا امراض تنفس کے کباب اور زہریلے کیچپ کا کھانا ہماری پلیٹ میں ہے۔ باد سموم کا چرچا ہے۔ امراض شدید اورلاکھوں کا خرچا ہے۔ مضرصحت ہواؤں←  مزید پڑھیے

بڑے ، درمیانے اور چھوٹے دماغ/نعیم ہیری

آج مبشر زیدی کا فیس بک پہ آرٹیکل پڑھا جس میں انہوں نے امریکی خاتون اوّل ایلینوز روزویلٹ کے ایک قول کا ذکر کیا ہے کہ: عظیم ذہن نظریات پہ تبادلہ خیال کرتے ہیں، اوسط درجے کے دماغ واقعات کو←  مزید پڑھیے

نوجوان اور نفسیاتی دباؤ/ علی عباس کاظمی

اکثر والدین دل ہی دل میں یہ سوچتے رہتے ہیں کہ ہم نے تو اپنی تربیت کے انداز میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی، پھر ہمارا بچہ اچانک اتنا مختلف کیوں ہو گیا ہے۔ یہ سوچ دراصل کسی الزام یا←  مزید پڑھیے

بِلا عنوان/اُمِ عباد

” ماما ٹیچر نے کہا تھا بلیک جاگرز میں سکول نہیں آنا۔ بلیک بوٹس میں آنا ہے۔ اگر میں آج یہ جاگر پہن گیا تو وہ مجھے کلاس روم میں نہیں جانے دیں گے اور مجھے باہر بھی کھڑا رکھیں←  مزید پڑھیے

ضد ، بحث اور ہٹ دھرمی کی گرما گرمی/ محمد کوکب جمیل ہاشمی

گڈو کی امی حلوے کا چمچہ لئے کھڑی گڈو کے منہ میں ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کر چکی تھیں۔ انہوں نے غصے اور الجھن پر قابو پاتے ہوئے انتہائی لجاجت کے ساتھ بیٹے سے کہا “بیٹےمنہ کھولو، دیکھو میں←  مزید پڑھیے

پارکنگ لاٹ۔۔۔۔۔( افسانہ): حامدیزدانی

’’دیکھو! وہ سامنے رہا دروازہ فزیو تھیراپی کلینک کا۔ میں تو ساتھ اندر نہ جا سکوں گا  ’کووِڈ پروٹوکول‘ جو لاگُو ہے۔ صرف مریض ہی کو اندر داخل ہونے کی اجازت ہے۔ رجسٹریشن کے فارم انھیں پہلے ہی ای میل←  مزید پڑھیے

ٹریکٹر ٹرالی حادثات: پنجاب میں خاموش قتلِ عام/حافظ محمد عثمان ایڈووکیٹ

17 جنوری 2026 کو ساہیانوالہ ایکسپریس وے پر پیش آنے والا ٹریکٹر ٹرالی حادثہ محض ایک ٹریفک حادثہ نہیں تھا، بلکہ یہ ریاستی غفلت، ناقص پالیسی اور عدم نفاذِ قانون کا المناک نتیجہ تھا۔ اس حادثے میں ہماری فیملی کے←  مزید پڑھیے

ذکر اُس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا : مولانا فضل الرحمان اور رشید یوسفزئی/تحریر-محمد امین اسد

رات کی مدھم چاندنی جب ڈاکٹر بخت روان کے حجرے پر ٹھہری ہوئی تھی، ہم چند احباب ایک ایسی نشست میں جمع تھے جو محض ملاقات نہیں، وقت کے گزرے ہوئے اوراق کی ورق گردانی تھی۔ عشائیے کے بعد چائے←  مزید پڑھیے

جب تاجِ برطانیہ نے ریاستِ ہنزہ و نگر پر جنگ مسلط کی (1) – اشفاق احمد ایڈووکیٹ

ای۔ایف۔ نائٹ نے اپنی مشہور تصنیف “جہاں تین سلطنتیں ملتی ہیں” میں ہنزہ و نگر کے خلاف برطانوی جنگ کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ” 1891ء میں ہنزہ اور نگر کی ریاستیں مطلق العنان راجوں کے ماتحت←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان آئیڈل فلاپ ہو گیا؟- نعیم ہیری

جب پاکستا ن ا ٓئیڈل کا آغاز ہواتو پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور پوری دُنیا میں اسکی صدا گونجی۔ اُردو، پنجابی اور ہندی بولنے والوں کی خوشی کی انتہا نہ تھی۔ پروگرام کے آغا ہی سے سوشل میڈیا پر اس←  مزید پڑھیے

نیلی روشنیوں کا نروان/مقصود جعفری

فٹ پاتھ کے کنارے لگے سگنل کی سرخ بتی نے ٹھیک اسی لمحے آنکھ جھپکائی جب سدھارتھ نے اپنی پرانی سوزوکی مہران کا انجن بند کیا۔ باہر ٹریفک کا ایک سمندر تھا جو پائپ لائن میں پھنسے ہوئے گندے پانی←  مزید پڑھیے